اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اشکبار آنکھوں سے عبداللہ اعظم نے کہا: ’میرے والد کو آپ کے فیصلے کا انتظار‘

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اشکبار آنکھوں سے عبداللہ اعظم نے کہا: ’میرے والد کو آپ کے فیصلے کا انتظار‘
75
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رام پور:(نامہ نگار)

اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 سے عین قبل سیتاپور جیل سے رہا ہونے والے سماج وادی پارٹی کےقد آور لیڈر اعظم خاں کے بیٹے عبداللہ اعظم یوگی حکومت پر حملہ آور ہیں۔ رام پور میں سماج وادی پارٹی کے دفتر میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وہ اپنے والد کو یاد کر کے زار و قطار رونے لگے۔

اپنے والد اعظم خاں کے ساتھ جیل میں گزارے 23 مہینوں کا ذکر کرتے ہوئے عبداللہ اعظم جذباتی ہو گئے اور ان کی آنکھیں نم ہو گئیں۔ عبداللہ اعظم نے والد کے آئی سی یو میں داخل ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ لڑائی براہ راست موجودہ حکومت سے ہے اور آپ کو ساتھ دینا ہوگا۔

عبداللہ اعظم نے کہا کہ ذمہ داری بہت بڑی ہے، مقابلہ بہت بڑے لوگوں سے ہے، جس میں سیاست، دولت، زیادتیاں، ناانصافی سب کچھ ہے لیکن اپنے مالک پر بھروسہ رکھتے ہوئے ان تمام مشکلات کا سامنا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا ’’مجھے اعظم خاں صاحب نے اس پیغام کے ساتھ بھیجا ہے کہ جب ضلع کے تمام لوگ آئیں تو سب سے پہلے انہیں یہ سمجھانا کہ ان کی طاقت بہت بڑی ہے۔ یہ وہ ضلع ہے جہاں ایک رات میں وزیر اعظم بمقابلہ اعظم کا نعرہ لگا تھا لیکن اس وقت بھی جیت ہماری ہوئی تھی۔‘‘

عبداللہ اعظم نے کہا کہ آج بھی میری اور آپ کی محبت کی خاطر ایک شخص 8 بائی 8 کی کوٹھری میں تنہا قید ہے، وہ میرے اور آپ کے فیصلے کا انتظار کر رہا ہے، آپ کی لڑائی بہت بڑی ہے۔

عبداللہ اعظم نے کارکنوں سے کہا، آپ کی لڑائی نہ تو بہوجن سماج پارٹی سے ہے اور نہ ہی کانگریس سے ہے، آپ کی لڑائی حکومت سے ہے اور اور حکومت نقصان پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ یہ سب لوگ الیکشن اس لیے نہیں لڑ رہے کہ یہ الیکشن خود جیت سکیں بلکہ اس لیے لڑ رہے ہیں کہ آپ کو ہرایا جا سکے۔

عبداللہ اعظم کے مطابق جب بھینس چوری، بکری چوری، پازیب چوری، مٹی چوری، کتاب چوری اور شراب کی بوتل چوری کے مقدمات میں بے گناہ گرفتار ہوں گے تو انقلاب تو آئے گا ہی۔

عبداللہ اعظم نے کہا ’’مجھے جیل کے گزرے گئے وقت پر کوئی شکایت نہیں، بس اللہ سے دعا ہے کہ میرے والد بچا لے کیونکہ انہوں نے بہت برا دور دیکھا ہے۔ کئی راتیں ایسی آئیں جب لگا کہ وہ صبح نہیں دیکھ پائیں گے اور انہیں جیل میں ہی قتل کر دیا جائے گا!‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN