اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکی فوجیوں کی واپسی افغانستان کی جیت، امریکہ اور دنیا کے ساتھ چاہتے ہیں اچھے تعلقات: طالبان

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
افغان محکمۂ صحت کی خواتین ملازمین کو ڈیوٹی کی اجازت
10
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کابل:(ایجنسی)

افغانستان میں 20 سال بعد امریکی فوجیوں کی مکمل واپسی ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی طالبان کی نئی اننگ بھی شروع ہوگئی ہے۔ اس درمیان طالبان نے امریکہ اور دنیا کے باقی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے منگل کو کابل ایئر پورٹ کے رنوے پر پریس کانفرنس کی۔

اس دوران ذبیح اللہ مجاہد نے افغانیوں کو آزادی کی مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا، ’اس جیت کے لئے افغانستان کو مبارکباد… یہ جیت ہم سبھی کی جیت ہے۔ افغانیوں کی جیت ہے‘۔ ذبیح اللہ مجاہد نے مزید کہا، ’ہم امریکہ اور باقی دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ہم سبھی ممالک کے ساتھ اچھے سفارتی تعلقات کا استقبال کریں گے‘۔

کابل ایئر پورٹ سے پیر کی دیر شب امریکی فوجی کی واپسی کے بعد طالبان کے مبینہ جنگجووں نے جم کر جشن منایا۔ قطر میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ اب ہمارا ملک پوری طرح سے آزاد ہے اور ملک کے باشندوں کو بہت بہت مبارکباد۔

سہیل شاہین نے پیر کی شب ٹوئٹ کرکے کہا، ’آج رات 12 بجے (افغانستان کے نیوز کے مطابق، آخری امریکی فوجی افغانستان سے لوٹ گیا۔ ہمارے ملک کو پوری آزادی مل گئی ہے۔ اللہ کا شکر ہے۔ سبھی ملک کے باشندوں کو دلی مبارکباد‘۔ اسی کے ساتھ ہی اب پنجشیر وادی کو چھوڑ کر پورے افغانستان پر طالبان کا پورا کنٹرول ہوگیا ہے۔

82 ویں ایئر بورن ڈویژن کے کمانڈر میجر جنرل کرس ڈان ہیوئے (Major General Chris Donahue) کابل چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ کابل ایئر پورٹ پر موجود پلین پر ان کے سوار ہونے کے بعد امریکہ کی افغانستان سے واپسی کا عمل مکمل ہوگیا تھا۔ یو ایس سینٹرل کمانڈ کی طرف سے جاری تصویر میں کمانڈر جنرل کرس ڈان ہیوئے پلین میں چڑھتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔ اس طیارہ میں افغانستان میں امریکہ کے سفیر راس ولسن بھی موجود تھے۔ 11 ستمبر 2001 کے دہشت گردانہ حملوں کے کچھ ہی وقت بعد افغانستان میں شروع ہوئے امریکی مشن کا خاتمہ ہوگیا ہے۔

طالبانی جہاں پورے ملک میں جشن منا رہے ہیں، وہیں راجدھانی کابل کی سڑکوں پر خاموشی چھائی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، طالبان کے لئے یہ ایک تاریخی جیت ہے۔ طالبان نے ہمیشہ سے ہی افغانستان میں غیر ملکی افواج کے خلاف اپنی لڑائی کے بارے میں بیان دیا ہے۔ وہ اسے اپنی خودمختاری کے خلاف بتا رہے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوجیوں کے افغانستان سے چلے جانے کے بعد اب ملک کے نئے حکمرانوں کو کئی سوالوں کا جواب دینا ہوگا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN