اردو
हिन्दी
جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی حکومت کا بڑا فیصلہ، اب یوپی کے تمام تعلیمی اداروں میں وندے ماترم گانا لازمی ہوگا

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Yogi Govt Vande Mataram Decision
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گورکھپور:وندے ماترم کا تنازع بڑھتا جارہا ہے ،اب اس میں نیا موڑ آگیا ہے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہے کہ ریاست بھر کے تمام اسکولوں تعلیمی اداروں میں قومی گیت "وندے ماترم” کو لازمی قرار دیا جائے گا۔ دی ہندو The Hindu کے مطابق وزیر اعلیٰ نے واضح طور پر کہا کہ وندے ماترم اب ریاست بھر کے ہر اسکول میں لازمی ہوگا۔گورکھپور میں ایک ‘ایکتا یاترا’ (یونٹی مارچ) کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ یہ قدم شہریوں میں بھارت ماتا اور مادر وطن کے تئیں عقیدت اور فخر کے جذبات کو ابھارے گا۔ انہوں نے کہا، "قومی گیت وندے ماترم کے لیے احترام کا جذبہ ہونا چاہیے۔ ہم اتر پردیش کے ہر اسکول اور تعلیمی ادارے میں اس کو گانا لازمی بنائیں گے۔”
ہندی دینک پتریکا کے مطابق یوگی نے کہا، ’’یہ وہی لوگ ہیں جو سردار پٹیل کی یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت نہیں کرتے بلکہ جناح کے اعزاز میں ہونے والے پروگراموں میں شرکت کرتے ہیں۔‘‘ انہوں نے وندے ماترم کی مخالفت کو ملک دشمن ذہنیت کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے خیالات کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔سی ایم یوگی نے انتباہی لہجے میں کہا، "اگر کوئی اس ملک میں جناح کے طور پر دوبارہ جنم لینے کی کوشش کرتا ہے، تو ہم اسے یہیں زندہ دفن کر دیں گے۔” ان کے اس بیان پر سیاسی حلقوں میں شدید ردعمل کا امکان ہے۔
**کانگریس کے ہر اجلاس میں وندے ماترم گایا گیا: یوگی آدتیہ ناتھ:وزیر اعلیٰ نے الزام لگایا، "وندے ماترم کے خلاف زہر اگلاجا رہا ہے۔ گرودیو رابندر ناتھ ٹیگور نے خود 1896-97 میں کانگریس کے اجلاس میں پورا وندے ماترم گایا تھا، اور 1896 سے 1922 تک کانگریس کے ہر اجلاس میں وندے ماترم گایا گیا تھا۔ تاہم جب محمد علی جوہر کانگریس کے صدر بنے تو انہوں نے وندے ماترم گانے سے انکار کر دیا، اس طرح کی مخالفت ہندوستان کی تقسیم کی بدقسمتی تھی۔آدتیہ ناتھ نے کہا کہ اگر کانگریس اس وقت محمد علی جوہر کو صدر کے عہدے سے ہٹا دیتی اور وندے ماترم کے ذریعے ہندوستان کی قوم پرستی کا احترام کرتی تو ہندوستان تقسیم نہ ہوتا۔ انہوں نے دعویٰ کیا، "بعد میں، کانگریس نے وندے ماترم میں ترمیم کے لیے ایک کمیٹی بنائی۔ رپورٹ 1937 میں آئی اور کانگریس نے کہا کہ اس میں کچھ الفاظ ایسے ہیں جو بھارت ماتا کو درگا، لکشمی، سرسوتی کے طور پر پیش کرتے ہیں، ان میں ترمیم کی جانی چاہیے۔”
بہرحال یہ ملک کی اقلیتوں کے سامنے نیا چیلنج ہے جو اس گیت کو مشرکانہ سمجھتی ہیں ،دیکھنا ہے کہ وہ اس بیانیہ کا کیسے سامنا کرتی ہیں

ٹیگ: education policyPatriotismUP SchoolsVande Mataramyogi adityanath

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ
خبریں

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

19 جون
میلونی ٹرمپ تنازع
خبریں

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

19 جون
مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday
خبریں

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

19 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

حالیہ خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026
میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN