اردو
हिन्दी
جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی کا طنزیہ سوال،مسلمانوں کا ووٹ چاہنے والوں کو’اباجان‘ لفظ سے پرہیز کیوں؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوگی کا طنزیہ سوال،مسلمانوں کا ووٹ چاہنے والوں کو’اباجان‘ لفظ سے پرہیز کیوں؟
204
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ’اباجان‘غیر پارلیمانی لفظ نہیں ہے اور مسلم ووٹ کی چاہت رکھنے والے لوگوں کو آخر اس لفظ سے پرہیز کیوں ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے ’اباجان ‘ لفظ کے استعمال پر سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدر اکھلیش یادو کےاعتراض کے بارے میں پوچھے جانے پر کہاکہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا۔ انہیں مسلم ووٹ تو چاہئے مگر اس لفظ سے پرہیز کیوں ہے، کیا یہ غیرپارلیمانی لفظ ہے؟ نہیں ایسا بالکل نہیں ہے اور کسی کو بھی اس سے کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہئے ، اس سوال پر کہ آخر اباجان کہہ کر وہ کیا پیغام دینا چاہتے ہیں ، یوگی نے کہا کہ پیغام بہت واضح ہے اور لوگ سمجھ رہے ہیں ۔‘‘

کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے یوگی نے کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ کی اصلاح کبھی بھی کانگریس کا ایجنڈہ نہیں رہا ، جس نے اترپردیش پرسب سے طویل عرصے تک حکومت کی۔ بی جے پی لیڈر نے کہا کہ ایس پی کے پاس بھی کوئی ترقیاتی ایجنڈہ نہیں ہے ، جبکہ بی ایس پی صدر نے خود تسلیم کیا تھا کہ وہ اب اپنی مورتیاں نہیں لگائیں گی اور دوبارہ اقتدار میں آنے پر ریاست کی ترقی پر توجہ دیں گی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آنے والے دنوں میں وزیراعظم نریندر مودی پوروانچل ایکسپریس وے ، بندیل کھنڈ ایکسپریس وے اور گنگا ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

اتراکھنڈ اور گجرات کے بعد اترپردیش میں بھی قیادت کی تبدیلی کی قیاس آرائیوں کے بارے میں پوچھا گیا تو یوگی نے کہا کہ بی جے پی ایک جمہوری پارٹی ہے۔ یہ ملک ہی نہیں بلکہ دنیا کی سب سے بڑی پارٹی ہے۔ ہمارا ماننا ہے کہ پارٹی کسی شخص سے بڑی ہوتی ہے اور ملک پارٹی سے بڑا ہوتا ہے ۔ بی جے پی کسی پریوار یا خاندان کی پارٹی نہیں ہے ۔ میں آج ریاست کا وزیر اعلیٰ ہوں اور کل ایک عام کارکن کی طرح بھی کام کرسکتاہوں ۔ یہاں عہد ہ نہیں بلکہ شخص کا کام ہی اسے اہم بناتا ہے ۔

یوگی نے کہا کہ اترپردیش کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی 403 میں سے 350 سے زیادہ سیٹیں جیتے گی۔ اسد الدین اویسی کی اے آئی ایم آئی ایم کے اتر پردیش اسمبلی انتخابات لڑنے کے بارے میں پوچھے جانےپر یوگی نے حیدرآباد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اویسی بھاگیہ نگر سے آئے ہیں اور وہ اپنی قسمت آزمانے کے لیے آزاد ہیں۔ آئندہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کے مدعوں کے بارے میں پوچھے جانے پر وزیر اعلیٰ نے کہاکہ راشٹر واد اور ترقی ہی ان کاایجنڈہ ہوگا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN