اردو
हिन्दी
جولائی 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تم بھارت سے فرار ہونے پر مجبورہو جاؤ گے، کامیڈین  کنال کامرا کو ہندوتووادیوں کی دھمکی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
81
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

معروف مزاحیہ اداکار کنال کامرا جو اپنے سیاسی طنز و مزاح  کے لیے بہت مشہور ہیں، کے خلاف پیر کے روز ممبئی کی پولیس نے ممکنہ ہتک عزت کے الزام کے تحت تحقیقات شروع کر دیں۔ کامیڈین کنال کامرا نے ایک بھارتی ریاستی رہنما ایکناتھ شنڈے ، جو وزیر اعظم نریندر مودی کے اتحادی ہیں، سے متعلق ایک خاکہ پیش کیا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق  کنال کامرا  نے ایک اسٹینڈ اپ کامیڈی شو میں مہا راشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شنڈے کو مذاق کا نشانہ بناتے ہوئے ایک گانے میں انہیں ” غدار ‘‘ کہا۔ اس شو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور تب سے یہ ایک تنارعہ بن گیا جس پر لے دے ہو رہی ہے۔
اس خاکے کا ایک ویڈیو کلپ کنال کامرا نے اپنے انسٹاگرام پروفائل پر اتوار کو پوسٹ کیا۔ اس میں کامرا کو ایک پیروڈی میں شنڈے پر طنز کرتے ہوئے ان کے لیے ”غدار‘‘ کا لفظ استعمال کیا گیا۔ اس سے خاص طور سے شیو سینا پارٹی کے کارکن چراغ پا ہوئے اور انہوں نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اُس اسٹوڈیو میں توڑ پھوڑ کی جہاں یہ خاکہ پیش کیا گیا تھا۔ دریں اثناء پولیس نے توڑ پھوڑ کی بھی تحقیقات شروع کر دی
شیو سینا پارٹی کے ایک قانون ساز نریش مہاسکے نے اتوار کو کامرا کو مہا راشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شنڈے کو طنز و مزاح کا نشانہ بنانے پر دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں پارٹی کارکن ان کا پیچھا کریں گے۔ یہ تک کہا گیا کہ،”تم بھارت سے فرار ہونے پر مجبورہو جاؤ گے۔‘‘ نریش مہاسکے نے ایک ویڈیو پیغام میں کامرا کو یہ دھمکی دی۔شنڈے نے تا حال اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے تاہم مہاراشٹر کے چیف منسٹر دیویندر فڑنویس نے کہا کہ کامرا کو اپنے ریمارکس کی معافی مانگنی چاہیے۔ فڑنویس کا کہنا تھا،”ہم اظہار رائے کی آزادی کا احترام کرتے ہیں، لیکن کسی قسم کی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ کامرا نے تحقیقات پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے، لیکن اتوار کو دیر گئے انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بھارت کے آئین کے مسودے کو تھاما ہوا ہے اور اس پر سرخی لگی ہے،”پیش رفت کا واحد راستہ۔‘‘دریں اثناء ہیبی ٹیٹ کامیڈی کلب، جہاں کامرا نے متنازعہ خاکہ پرفارم کیا تھا، نے بتایا ہے کہ توڑ پھوڑ اور تخریب کاری کے پیش نظر کلب کو بند کیا جا رہا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا،”کلب اس وقت تک بند رہے گا جب تک کہ ہمیں آزادانہ اظہار کے پلیٹ فارم کی فراہمی کا بہترین طریقہ معلوم نہ ہو جائے تاکہ ہم اپنے آپ کو اور اپنی جائیداد یعنی اس کلب کو خطرے میں نہ ڈالیں ہے۔‘‘کامیڈین کنال کامرا  کو ہندو قوم پرست عناصر، گروپوں اور سیاسی جماعتوں کے غیض و غضب  کا سامنا ماضی میں بھی کرنا پڑتا رہا ہے۔ خاص طور پر وزیر اعظم نریندر  مودی اور ان کی بھارتیہ جنتا پارٹی کے دیگر سیاستدانوں کے بارے میں مزاحیہ خاکے پیش کرنے پر۔ جبکہ دیگر بھارتی کامیڈینز بھی سیاست دانوں کا مذاق اڑانے یا ہندو مذہب اور قومی ہیروز کے حوالے سے مزاحیہ  باتیں کرنے یا خاکے پیش کرنے کی وجہ سے  گرفتار ہو چکے ہیں یا ان کے شوز منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ (ڈی ڈبلیو)

ٹیگ: comedianforced to flee IndiaHindutva activistsKunal Kamranews todaythreatened

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN