اردو
हिन्दी
جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

2025 میں غزہ کے نونہالوں کی خواہشات کیا ہیں؟جان کر حیرت ہوگی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
82
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دنیا بھر میں لوگ نئے سال کے آغاز  پر جہاں اپنے لیے کچھ مقاصد اور اہداف طے کرتے ہیں وہیں اپنی کچھ خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کے پورے ہونے کی امید بھی کرتے ہیں۔اسی طرح گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے بدترین اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے والے غزہ کے بچوں نے بھی نئے سال کے لیے کچھ معصوم خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں غزہ کے کچھ بچے اپنی خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔ویڈیو میں نظر آنے والا ایک بچہ اپنے خیمے کے باہر بیٹھے ہوئے اس خواہش کا اظہار کرتا ہے کہ نئے سال میں اسے خیموں میں مزید نہ رہنا پڑے اور وہ اپنے گھر واپس جاسکے۔
اپنے ہاتھوں میں کھانے کا خالی برتن لیے ایک بچے نے یہ خواہش ظاہر کی نئے سال میں اسے خوراک کے حصول کے لیے فلاحی اداروں کی جانب سے فراہم کیے گئے کھانے پر انحصار نہ کرنا پڑے۔بارش سے بچنے کے لیے چھتری اٹھائے اور گیلی زمین پر ننگے پاؤں کھڑی ایک بچی نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ نئے سال میں اسے پہننے کو جوتے مل جائیں۔اپنے خیمے کے کھڑے فلسطینی بچنے نے کہا کہ اسے اسکول میں پڑھنا اچھا لگتا ہے اور اس کی خواہش ہے کہ نئے سال میں وہ اپنے اسکول لوٹ سکے۔بارش کے پانی سے گھرے اپنے خیمے کے باہر کھڑے 3 ننھے بچوں نے غزہ میں گزشتہ چند روز سے جاری شدید بارش تھمنے کی خواہش کا اظہار کیا تاکہ ان کا خیمہ پانی میں نہ ڈوبے۔
ایک فلسطینی بچی نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ نئے سال میں اسے کین میں پانی بھر بھر کر نہ لانا پڑے اور پانی کی فراہمی کا نظام معمول کے مطابق کام کرنے لگے۔ایک اور بچی نے غزہ میں گیس کی فراہمی معمول پر آنے کی خواہش کا اظہار کیا تاکہ اسے لکڑیاں جمع کرکے نہ لانی پڑیں۔غزہ کے ایک بچے نے اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ جنگ ختم ہوجائے اور اس کے دوست جو نقل مکانی کے بعد جنوبی غزہ جاچکے ہیں وہ شمالی غزہ لوٹ آئیں۔ایک بچی نے اپنے خیمے میں کھڑے ہوکر اس خواہش کا اظہار کیا کہ اس کے والد جو اس جنگ میں شہید ہوچکے ہیں اس کے پاس واپس آجائیں۔
سب سے بڑھ کر ایک فلسطینی بچی نے نئے سال میں آزاد فلسطینی ریاست کی خواہش کا اظہار کیا۔خیال رہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری بد ترین اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 45 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں 17 ہزار 400 بچے بھی شامل ہیں۔

ٹیگ: Gazanew year 2025Palestine

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

29 جون
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے
خبریں

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

29 جون
بلڈوزر آپریشن
خبریں

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

29 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

بلڈوزر آپریشن

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ایران اور امریکہ جنگ روکنے پر متفق، قطر میں اہم مذاکرات ہوں گے

حالیہ خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN