اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ذاکر نائک کی تنظیم آئی آر ایف پرباضابطہ پابندی، مسلم نوجوان اس تنظیم سے دور رہیں : اے ٹی ایس چیف

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ذاکر نائک کی تنظیم آئی آر ایف پرباضابطہ پابندی، مسلم نوجوان اس تنظیم سے دور رہیں : اے ٹی ایس چیف
365
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی:(نامہ نگار)

بالآخرڈاکٹر ذاکر نائک کی تنظیم اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن ( آئی آر ایف ) پر باضابطہ پابندی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مہاراشٹر انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) نے اب باضابطہ طور پر یہ واضح کر دیا ہے کہ اسلامی اسکالر ذاکر نائک کی سر براہی والی تنظیم آئی آر ایف سے لوگوں کی وابستگی جرم ہے ، اور اگر پابندی کے باوجود کوئی اس تنظیم سے واسطہ رکھتا ہے تو اس پر قانون چارہ جوئی کی جائے گی ، ساتھ ہی اس کی گرفتاری ہوگی اور یو اے پی اے ایکٹ کے تحت اس پر مقدمہ بھی قائم ہوسکتا ہے ۔

انہوں نے انتباہ دیا ہے کہ اگر کوئی جانے انجانے میں اس تنظیم سے وابستگی رکھتاہے یا اس کی غیر قانونی سر گرمیوں میں ملوث ہےتو وہ فورا اس تنظیم سے علیحدگی اختیار کر لے ، کیونکہ اگر اس کے ملوث ہونے کی اطلاع ایجنسیوں کو ملتی ہے تو وہ اس پر کارروائی کا مجاز رکھتی ہے ۔ پابندی کی تصدیق یہاں مہاراشٹر اے ٹی ایس چیف ونیت اگروال نے کی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ مرکزی سرکار نے ممنوعہ تنظیم کے زمرے میں آئی آر ایف کو بھی شامل کیا ہے اور اس پر پابندی کے معیاد میں بھی توسیع کر دی گئی ہے لہٰذا اس صورتحال میں اگر کوئی اس ممنوعہ تنظیم کی سرگرمیوں کو جاری رکھتا ہے تو اس پر کارروائی کی جائے گی ۔

مسلم نوجوانوں سے اے ٹی ایف چیف اگروال نے اپیل کی ہے کہ وہ آئی آر ایف کی سر گرمیوں سے دور رہیں اوراگر کوئی جانے انجانے میں اس کی سر گرمی میں شریک بھی رہے ہیںتو اس سے فورا علیحدہ ہو جائیں کیونکہ اس طرح کی وابستگی پر کارروائی کی جائے گی جیسے کہ اعلان کیا گیا ہے ۔ ونیت اگروال نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی اس تنظیم کے بقایاجات یا اکاؤنٹ کو چلاتا ہے یا پھر اگر کسی کو تنظیم کے سر براہ ذاکر نائک کی مالی امداد حاصل ہوئی ہے اور وہ اس تنظیم کی سر گرمیاں اس مالی امداد سے انجام دیتا ہے یا پھر اس تنظیم کیلئے سرمایہ کاری کر تا ہے تو وہ بھی قابل جرم ہوگا اور اس پر بھی ایجنسی کو کارروائی کا اختیار ہے ، لہٰذا ایسے میں نوجوانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ ممنوعہ تنظیم کی ہر طرح کی سر گرمیوں سے دور رہیں کیونکہ اگرکوئی اس میں ملوث پایا جائے گا تو اس پر کارروائی ہوگی۔

ونیت اگروال نے بتایا کہ کسی پر اے ٹی ایس کی کارروائی اس بنیاد پر ہوگی کہ وہ اس تنظیم سے وابستہ تھا جبکہ غیر قانونی اور ملک مخالف سر گرمیوں میں ملوث ہونے پر اس کے خلاف یو اے پی اے ایکٹ کے تحت کارروائی کا بھی حق اے ٹی ایس اور ایجنسی کو ہوگا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN