اردو
हिन्दी
اگست 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت اسکاؤٹس اینڈ گائیڈز کی18ویں تقریب کا صدرجمہوریہ کے ہاتھوں افتتاح،جمعیتہ یوتھ کلب بھی شریک

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
85
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور/ دہلی : پالی ضلع کے روہٹ میں 18ویں قومی اسکاؤٹ اینڈ گائیڈ جمبوری کے افتتاح کے ساتھ ینگ انڈیا کی جھلک دیکھی گئی۔ اس میں بھارت سمیت مختلف ممالک کے 37 ہزار سے زائد اسکاؤٹس اور گائیڈز حصہ لے رہے ہیں۔ ’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ کے موضوع پر ایک ثقافتی پروگرام بھی منعقد کیا گیا۔
اس موقع پر ہندستانی مسلمانو ں کی نمائندہ تنظیم جمعیۃ علماء ہندکے تحت قائم ادارہ جمعیۃ یوتھ کلب کی 182 رکنی ٹیم اپنے سیکریٹری قاری احمد عبدللہ صاحب، ماسٹر ہدایت اللہ اور مولانا واصف کی قیادت میں اس جمبوری میں حصہ لے رہی ہے، ٹیم کے ساتھ کئی ٹرینرس بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جمعیۃ چلڈرن ولیج انجار کے تین طلبہ بلوچ مشتاق، انصاری سمیع اللہ ،فیضان احمد بھی جمبوری میں شامل ہیں۔جمعیۃ یوتھ کلب کے نوجوان اپنا پروگرام 8 جنوری کو پیش کریں گے، اس موقع پر جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی بھی شریک ہوں گے۔
4 جنوری کو صدر جمہوریہ ہند شریمتی دروپدی مرمو جی کے ہاتھوں اس کا 66ویں جمبوری افتتاح عمل میں آیا جو 10 جنوری تک چلے گی جس میں الگ الگ ریاستوں کی ٹیم اپنے یہاں کے مختلف ثقافتی اور روایتی پروگرام پیش کریں گے۔ اس پروگرام میں دوسری ٹیموں کی طرح جمعیۃ یوتھ کلب کی کلر پارٹی اور مارچ پاسٹ کی ٹیم نے صدر جمہوریہ ہند کو سلامی پیش کی۔ اسکی قیادت جمعیت یوتھ کلب بنار س نے کی۔ ۔صدر جمہوریہ نے تقریب میں بھارت سکاؤٹس اینڈ گائیڈز کا پرچم لہرایا۔ صدر نے جمبوری پریڈ کا نظارہ کیا۔ انھوں نے بھارٹ اسکاوٹ اینڈ تنظیم کے ذریعہ سخت نظم و ضبط اور لگن کے ساتھ معاشرے کی خدمت کرنے پر مبارکباد دی
اپنے تہنیتی پیغام میں جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے جمعیۃ یوتھ کلب اور دیگر اداروں کے نوجوانوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور امید ظاہرکی ہے کہ وہ اپنی کاردگری کے ذریعہ اپنی اہمیت کا لوہا منوائیں گے۔واضح ہو کہ پالی ضلع کے تحت واقع روہٹ میں 220 ہیکٹیئرس علاقے میں سبھی سہولتوں سے آراستہ اور تین ہزار پانچ سو خیموں والا ایک اسمارٹ جمبوری گاؤں قائم کیا گیا ہے۔ (سورس پریس ریلیز)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist