اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نمازیوں کولات مارنے والا دہلی پولیس کا اہلکار معطل

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
413
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اندرلوک، آخر کار نمازیوں کو لات مارنے والا پولیس اہلکار معطل کردیا گیا واضح ہو کہ دہلی کا ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے۔ جس نے پورے ملک میں ہلچل پیدا کردی ۔وائرل ویڈیو کے مطابق یہاں سڑک پر جمعہ کی نماز ہو رہی تھی۔ اس دوران ایک پولیس اہلکار کو انتہاہئی توہین آمیز سلوک اور بدتمیزی کرتے دیکھا گیا۔ پولیس اہلکار کو نماز پڑھنے والے نوجوانوں کو لات مارتے اور سر پرٹھوکرمارتے دیکھا گیا ۔یہ معاملہ جلد ہی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا اور پوری دنیا میں گونج سنائی دینے لگی

During Juma prayer,A police officer kicked the Namazi's at Delhi's Inderlok
#delhi #namaz #friday #Prayer pic.twitter.com/lOof64sy99

— Roznama Khabrein (@RoznamaKhabrein) March 8, 2024

اس طرح کا یہ اپنی نوعیت کا پہلا معاملہ تھا اس سے قبل کوئی نظیر نہیں ملتی کہ پولیس کی طرف سے غیر انسانی سلوک کا نمازیوں کے ساتھ ایسا نظارہ سامنے آیا ۔دہلی پولیس کے لئے یہ بہت ہی شرمناک تھا اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ پولس اہلکار کی اس حرکت کے بعد موقع پر موجولوگ ناراض ہوگئے اور انہوں نے پولیس اہلکار شرمناک حرکت کو نہ صرف قید کرلیا بلکہ احتجاج شروع ہوگیا۔ کچھ لوگ ویڈیو بناتے رہے۔ موقع پر موجود لوگوں نے پولیس اہلکار کو گھیر لیا۔معاملہ چونکہ بہت حساس تھا اس لئے پولیس کی اعلی قیادت فوری حرکت میں آئی اس معاملے پر ڈی سی پی نارتھ منوج مینا کا کہنا ہے کہ جانچ سنجیدگی سے کی جا رہی ہے۔ ملزم پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے۔ عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل ہے۔ ملزم پولیس اہلکار کے خلاف مزید سخت اقدامات کیے جائیں گے۔
اسی دوران کانگریس ایم پی عمران پرتاپ گڑھی نے ایکس پر اس ویڈیو کو شیئر کرکے دہلی پولیس کے کام کاج پر سوال اٹھائے ہیں۔ پرتاپ گڑھی نے لکھا، "نماز پڑھتے ہوئے ایک شخص کو لات مارنے والا دہلی پولیس کا سپاہی شاید انسانیت کے بنیادی اصولوں کو نہیں سمجھتا، یہ کیا نفرت ہے جو اس سپاہی کے دل میں بھری ہوئی ہے، دہلی پولیس سے درخواست ہے کہ اس کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اس سپاہی کے خلاف مناسب دفعات کے تحت مقدمہ درج کرو اور اس کی سروس ختم کرو۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ نوجوان سڑک کے کنارے نماز پڑھ رہے ہیں۔ پولیس نماز کےدوران ہی بدتمیزی کے ساتھ انہیں ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔ پولیس اہلکار نے نمازیوں کے ساتھ بدتمیزی کی، پولیس اہلکار کے لات مارنے کے بعد وہاں ایک ہجوم جمع ہوگیا  لوگوں نے جام لگایا اور اس کی معطلی کا مطالبہ کرنے لگے ۔بتایاجاتا ہے کہ اب حالات پرسکون ہیں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN