اردو
हिन्दी
جولائی 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

افضال انصاری سے ای ڈی کی 10گھنٹے پوچھ تاچھ،انتقامی کارروائی کا الزام

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
افضال انصاری سے ای ڈی کی 10گھنٹے پوچھ تاچھ،انتقامی کارروائی کا الزام
125
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

اتر پردیش کی باندہ جیل میں، باہوبلی مختار انصاری کے بڑے بھائی اور بی ایس پی کے ایم پی افضل انصاری سے پیر کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ کی۔ تفتیشی ایجنسی کی طرف سے پوچھ گچھ تقریباً 10 گھنٹے تک جاری رہی، جس میں ان سے کچھ کمپنیوں سے متعلق لین دین کے بارے میں معلومات مانگی گئیں۔

اس انکوائری کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے افضال انصاری نے بتایا کہ آمدنی کے نامعلوم ذرائع سے متعلق معلومات مانگی گئی تھیں۔ انکم ٹیکس ریٹرن برائے 2010-21 پوچھا گیا تھا جو ہم نے تفتیشی ایجنسی کو دے دیا ہے۔ معلومات کے مطابق ای ڈی نے ان کے لین دین اور ان کی جائیدادوں کے بارے میں معلومات حاصل کی ہیں۔ اس کے ساتھ ان سے یہ بھی سوال کیا گیا کہ ان جائیدادوں کو بنانے کے لیے پیسہ کہاں سے آیا؟ افضال انصاری سےیہ پوچھ گچھ ای ڈی پریاگ راج آفس میں کی گئی تھی۔ افضال انصاری سے تقریباً 12بجے پہنچے تھے اور دیر شام آفس سے نکلے ۔

بی جے پی پر حملہ بولتے ہوئے انصاری نے کہا کہ یہ ایک ایسی ایجنسی ہے جس کے پاس بڑی طاقتیں ہیں۔ حکومت تحقیقات کروا سکتی ہے۔ میں وجے مالیا نہیں ہوں۔ انہوں نے بھلے ہی 2022 میں اتر پردیش میں حکومت بنائی ہو، لیکن پوروانچل میں انہیں کراری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جونپور میں 9، اعظم گڑھ میں 10، بلیا میں 7، غازی پور میں 7، مؤ 4 میں مجموعی طور پر ان 37 سیٹوں پر بی جے پی کو 4سیٹوں پر پنکچر کردیا گیا ، جس کی وجہ سے بی جے پی مایوس ہے اور اپنیا ہار کا بدلا لے رہی ہے ۔ 2022میں بی جے پی کی 55 سیٹیں کم ہو گئی ہیں۔ میں پوچھتا ہوں کہ 2024 میں کیا ہوگا؟ لاؤڈ اسپیکر گنوانے سے تو کچھ ہونے والا نہیں ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں کچھ کمپنیوں کا پتہ لگایا تھا۔ جس کا نہ صرف مختار بلکہ افضال انصاری سے بھی براہ راست تعلق ہے۔ ساتھ ہی ایجنسی جاننا چاہتی تھی کہ انصاری کی فرم کو کن کمپنیوں نے رقم بھیجی ہے۔ اسے کیوں بھیجا گیا تھا؟

غور طلب ہے کہ آج ای ڈی نے مختار انصاری کے دونوں بیٹوں عباس اور عمر اور خاندان کے دیگر افراد کو پوچھ گچھ کے لیے ای ڈی کے دفتر میں طلب کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN