اردو
हिन्दी
اگست 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کھربوں روپے کی دہلی وقف بورڈ کی 123پراپرٹیز خطرے میں!

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
483
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہلی وقف بورڈ کی 123 ملکیتیں اب اس کے ہاتھ سے پھسلتی ہوئی معلوم پڑ رہی ہیں۔ دہلی میں سب سے بیش قیمتی اربوں اور کھربوں روپے کی ملکیت پر دہلی وقف بورڈ کی لاپروائی کے سبب خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ بلکہ کچھ ایسی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں جس میں بتایا جا رہا ہے کہ 123 ملکیتیں وقف کے ہاتھ سے نکل کر اب وزارت برائے شہری ترقی کے ہاتھ میں چلی گئی ہیں۔
ہندی نیوز پورٹل ’نیوز 18‘ پر شائع ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ دہلی وقف بورڈ کی 123 ملکیتوں کے بارے میں وزارت برائے رہائش و شہری امور نے دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین کو خط لکھا تھا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ دہلی وقف بورڈ کی 123 ڈینوٹیفائیڈ پراپرٹی اب بورڈ کے پاس نہیں رہے گی۔ وزارت برائے شہری ترقی کی طرف سے دہلی وقف بورڈ کو اس سلسلے میں آرڈر بھیج دیا گیا ہے۔
اس معاملے میں مشہور وکیل علی مہدی نے اپنے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل سے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ دہلی وقف بورڈ نے بی جے پی کو فائدہ پہنچایا ہے اور مسلمانوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔ ویڈیو میں کہا جا رہا ہے کہ ’’حکومت ہند نے ایک نوٹس (وقف بورڈ کی) 123 پراپرٹیز پر چپکایا ہے اور چیئرمین وقف بورڈ دہلی کے نام پر یہ نوٹس ہے، جس میں انھوں نے کہا ہے کہ ہم نے دو ممبر کمیٹی ہائی کورٹ کے کہنے سے بنائی تھی، اور اس دو ممبر کمیٹی نے سب لوگوں کو اپنی بات رکھنے کے لیے بلایا تھا، لیکن دہلی وقف بورڈ نہیں پہنچا، اس نے کوئی دلچسپی نہیں دکھائی اور کوئی اعتراض بھی ظاہر نہیں کی
ویڈیو کے آخر میں کہا گیا ہے کہ ’’میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اس معاملے کو لے کر ہمارے سینئر وکیل سلمان خورشید صاحب کی قیادت میں ہم سبھی عدالت جا رہے ہیں تاکہ اسٹے آرڈر لیا جا سکے۔ ہم اس لڑائی کو لڑیں گے۔‘‘بورڈکے چئیرمین امانت اللہ خان نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوے انہیں بے بنیاد بتایا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist