اردو
हिन्दी
اگست 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دنیا کی 500 ٹاپ یونیورسٹیوں میں 14عرب یونیورسٹیوں کو جگہ ملی،MITپہلے پائیدان پر

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دبئی (العربیہ نیٹ )میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے "QS” کی طرف سے جاری درجہ بندی کے مطابق سال 2024 کے لیے مسلسل بارہویں مرتبہ دنیا کی بہترین یونیورسٹی ہونے کا اعزاز ایم آئی ٹی نے برقرار رکھا ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج دوسرے نمبر پر ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی ایک درجہ بلند ہوکر تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔
کیو ایس کی جاری کردہ ٹاپ ٹین لسٹ میں شامل یونیورسٹیوں نے پوائنٹس میں بہتری دکھائی ہے۔ "MIT” نے گزشتہ سال کی طرح 100 پوائنٹس حاصل کیے۔ "کیمبرج” کی درجہ بندی گزشتہ سال کے 98.8 پوائنٹس سے بڑھ کر 99.2 پوائنٹس تک پہنچ گئی۔
یورپی اور امریکی یونیورسٹیاں ٹاپ ٹین میں حاوی رہیں۔ سنگاپور کی نیشنل یونیورسٹی ٹاپ 10 میں شامل ہونے والی واحد ایشیائی یونیورسٹی بنی۔
کیو ایس” QS”کی فہرست میں تقریباً 1,500 یونیورسٹیاں شامل تھیں۔ یونیورسٹیوں کا جائزہ 3 نئے میٹرکس کے مطابق کیا گیا۔ نئے پہلوؤں میں پائیداری، روزگار کے نتائج اور بین الاقوامی تحقیقی نیٹ ورک شامل تھے۔ نتائج کو 17.5 ملین تعلیمی مقالوں کے تجزیے اور 2 لاکھ 40 ہزار ماہرین کی رائے کے مطابق تیار کیا گیا۔
عالمی سطح پر عرب دنیا میں کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی 143ویں، قطر یونیورسٹی 173ویں ، کنگ فہد یونیورسٹی آف پیٹرولیم اینڈ منرلز 180ویں، کنگ سعود یونیورسٹی 203ویں، بیروت کی امریکن یونیورسٹی 226 ویں، خلیفہ یونیورسٹی 230 ویں نمبر پر رہی۔ متحدہ عرب امارات یونیورسٹی 290 ویں، حمد بن خلیفہ یونیورسٹی 310 ویں، شارجہ کی امریکن یونیورسٹی 364 ویں اور قاہرہ یونیورسٹی 371 ویں نمبر پر آئی۔
شارجہ یونیورسٹی، سلطان قابوس یونیورسٹی، اردن یونیورسٹی اور قاہرہ کی امریکن یونیورسٹی دنیا بھی ٹاپ 500 یونیورسٹیوں میں شامل ہو گئیں۔ اس طرح عرب دنیا کی 14 یونیورسٹیوں نے دنیا کی بہترین 500 یونیورسٹیوں میں جگہ بنا لی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist