اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسکول کھلتے ہی چھوٹے بچوں کی بیماری میں 15فیصد کا اضافہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اسکول کھلتے ہی چھوٹے بچوں کی بیماری میں 15فیصد کا اضافہ
65
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

کورونا وبا کو لے کر لگائی گئی پابندیاں ہٹا دی گئی ہیں۔ اسکولوں میں بچوں کا جوش پھر سے دکھائی دینے لگا ہے۔ اسی کے ساتھ ایک ٹرینڈ نظر آرہا ہے کہ چھوٹے بچے بار بار بیمار ہو رہے ہیں۔ یہ کسی خاص جگہ یا علاقے میں نہیں ہو رہا، ملک بھر میں اچانک بچوں کے بیمار ہونے کے معاملات بڑھ گئے ہیں ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس اس کے لیے براہ راست ذمہ دار نہیں ہے۔ یہ بچوں کی قوت مدافعت کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ کورونا کے دوران لاک ڈاؤن اور پابندیاں لگائی گئیں، اس دوران بچے زیادہ تر گھروں میں ہی رہے تھے اور اب وہ باہر نکل رہے ہیں تو ایسے میں بچوں کے جسم کو باہر کے ماحول سے ہم آہنگ ہونے میں وقت لگ رہا ہے اور اسی وجہ سے وہ بار بار بیمار ہو رہے ہیں ۔

کئی ماہرین اطفال نے گفتگو میں بتایا کہ بچوں میں کھانسی، الرجی، وائرل انفیکشن، پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں، سانس کے مسائل اور ہاضمے کے مسائل میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔ یہ پریشانیاں چھوٹے بچوں میں اور ان لوگوں میں زیادہ دیکھنے کو مل رہی ہیں ، جن کو پہلے کوئی پریشانی ہو چکی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کووڈ 19 کی وبا نے بچوں کی صحت پر بہت زیادہ اثر ڈالا ہے۔ کورونا کے خوف سے لوگوں نے تقریباً دو سالوں تک اپنے بچوں کو زیادہ باہر نہیں نکلنے دیا ، جس کی وجہ سے ان کی قوت مدافعت متاثر ہوئی ہے۔ چھوٹے بچے اسکولوں، پارکوں اور دیگر کھلی جگہوں پر کھیلتے ہوئے یا سماجی میل جول کے دوران دھول، وائرس، بیکٹیریا اور باریک ذرات کا شکار ہوتے رہتے ہیں۔ یہ جسم کے اندر اینٹی باڈیز بناتے ہیں اور نقصان دہ وائرس اور بیکٹیریا سے حفاظت میں مدد کرتے ہیں ۔

فورٹس میموریل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے شعبہ اطفال کے پرنسپل ڈائریکٹر ڈاکٹر کرشنا چگھ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن اور گھر میں رہنے کے دوران بچوں کے جسم کو قوت مدافعت بڑھانے کے اس قدرتی عمل سے گزرنے کا موقع نہیں ملا ۔ اب جب کہ اسکول کھلے ہیں اور بچے باہر ہیں، ان کے جسم پر اچانک ان چیزوں کا حملہ ہوتا ہے اور وہ بار بار بیمار پڑتے ہیں۔

وہیں ادے پور کے پارس جے کے اسپتال کے چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر آشیش تھیٹے کہتے ہیں کہ آج کل 10 میں سے 8 بچے ایسی ہی شکایات کے ساتھ ان کی او پی ڈی میں آ رہے ہیں، جب کہ پچھلے دو سالوں کے دوران یہ کیس بہت کم تھے۔ نارائن ہیلتھ احمد آباد کی ماہر اطفال ڈاکٹر اروشی رانا بھی ایسے معاملات میں 15 فیصد تک اضافے کی بات کرتی ہیں ۔

وہ کہتی ہیں کہ بیمار پڑنے کی شکایات بڑے بچوں کی بہ نسبت چھوٹے بچوں میں زیادہ دیکھی جارہی ہیں کیونکہ بڑوں میں قوت مدافعت بہتر ہوتی ہے۔ اسکولوں کے کھلنے کے علاوہ گرمی میں اضافہ اور لوگوں کا اچانک باہر نکلنا بھی اس کی وجہ قرار دیا جا سکتا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN