اردو
हिन्दी
اگست 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

15سال کی مسلم لڑکی کوپسندکی شادی کرنے کا اختیار:جھارکھنڈ ہائ کورٹ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
15سال کی مسلم لڑکی کوپسندکی شادی کرنے کا اختیار:جھارکھنڈ ہائ کورٹ
133
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رانچی: جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے مسلم پرسنل لا کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ 15 سال یا اس سے زیادہ عمر کی مسلم لڑکیوں کو اپنے سرپرستوں کی مداخلت کے بغیر اپنی پسند کے شخص سے شادی کرنے کی آزادی ہے۔ عدالت نے یہ بات ایک مسلم نوجوان کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر کی بنیاد پر فوجداری کارروائی کو منسوخ کرتے ہوئے کہی جس نے اپنی برادری کی 15 سالہ لڑکی سے شادی کی۔

ایف آئی آر میں بہار کے نوادہ کے رہنے والے 24 سالہ محمد سونو پر الزام ہے کہ اس نے جھارکھنڈ کے جمشید پور کے جگسلائی سے ایک 15 سالہ مسلم لڑکی کو شادی کا لالچ دے کر اغوا کیا۔سونو نے لڑکی کے والد کی طرف سے درج ایف آئی آر کی بنیاد پر فوجداری کارروائی کو عدالت میں چیلنج کیا اور جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔ تاہم سماعت کے دوران لڑکی کے والد نے کہا کہ وہ شادی کے خلاف نہیں ہیں۔

اپنی بیٹی کے لیے "ایک موزوں شوہر کی تلاش مکمل کرنے” پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے، لڑکی کے والد نے عدالت کو بتایا کہ اس نے محمد سونو کے خلاف "کسی غلط فہمی کی وجہ سے” ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ دراصل لڑکی کے خاندان کی نمائندگی کرنے والے وکیل نے بھی عدالت کو بتایا کہ دونوں خاندانوں نے شادی کو قبول کر لیا ہے۔دونوں فریقین کو سننے کے بعد جسٹس ایس کے۔

دویدی کی سنگل بنچ نے سونو کے خلاف درج ایف آئی آر اور اس کی بنیاد پر فوجداری کارروائی منسوخ کرنے کا حکم دیا۔ لڑکی کے والد نے سونو کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 366 اے اور 120 بی کے تحت ایف آئی آر درج کرائی تھی۔ اس خاص کیس کے تناظر میں عدالت نے یہ بھی کہا کہ لڑکی کی عمر 15 سال ہے اور مسلم پرسنل لاء کے مطابق وہ اپنی پسند کے شخص سے شادی کرنے کے لیے آزاد ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist