اردو
हिन्दी
جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

معروف ایکٹوسٹ سیدہ حمید کے خلاف آسام میں 16 ایف آئی آر درج، یہ ہے اصل وجہ

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
معروف ایکٹوسٹ سیدہ حمید کے خلاف آسام میں 16 ایف آئی آر درج، یہ ہے اصل وجہ
169
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آسام کی سرگرم تنظیم آسام جاتیہ پریشد نے اس بات کی تصدیق کی کہمعروف سرکردہ سماجی کارکن اور پلاننگ کمیشن کی سابق رکن سیدہ سیدین حمید کے خلاف 16 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ یہ شکایات 16 اضلاع سے سامنے آئی ہیں۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے اے جے پی کے ترجمان ضیا الرحمن نے انکشاف کیا کہ سیدہ حمید کے خلاف آسام کے 16 اضلاع میں ایف آئی آر درج کی گئی ہیں، ہم ان کے آسام مخالف اور فرقہ وارانہ بیان پر ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے کارکنان مختلف تھانوں میں شکایات کا اندراج جاری رکھیں گے۔

واضح رہے سیدہ حمید نے 24 اگست کو گوہاٹی میں ایک پروگرام کے دوران مبینہ طور پر متنازع بیان دیا تھا، جس میں انہوں نے کہا تھا، ’’اگر بنگلہ دیشی آسام میں رہتے ہیں تو پھر مسئلہ کیا ہے؟‘‘ ان کے اس بیان نے ریاست میں جلتی پر تیل کا کام کیا اور علاقائی گروپوں کی طرف سے تنازعہ کھڑا کر دیا گیا ،اس بیان پر ان کے خلاف شدید ردعمل ہوا ،گزشتہ دنوں دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں آسام پر ایک پروگرام میں جہاں سیدہ حمید بھی موجود تھیں ہندوسینا کے ہڑدنگیوں نے رخنہ اندازی کی اور اشتعال انگیز نعرے لگائے ،پروگرام کو ڈسٹرب کیا گیا دوسری جانب آسام کی علاقائی تنظیموں نے الزام لگایا کہ وہ "آسامی شناخت کی توہین کر رہی ہیں اور فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کی کوشش کر رہی ہیں۔”
اے جے پی نے کہا کہ ان کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے اور مطالبہ کیا کہ پولیس عوامی امن کے خلاف جرائم سے متعلق دفعہ 195، عوامی فساد پھیلانے کے لیے 353 بیانات اور ہتک عزت کے لیے 356 اور بھارتیہ نیا سنہتا کی مختلف دفعات کے تحت کارروائی کرے۔

ٹیگ: FIRsyeda hameed

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

29 جون
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے
خبریں

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

29 جون
بلڈوزر آپریشن
خبریں

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

29 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

بلڈوزر آپریشن

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ایران اور امریکہ جنگ روکنے پر متفق، قطر میں اہم مذاکرات ہوں گے

حالیہ خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN