اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اعظم خاں کے قریبی پر 25ہزار کاانعام

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اعظم خاں کے قریبی پر 25ہزار کاانعام
54
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مراد آباد :(ایجنسی)

مرادآباد میں سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خاں کے قریبی ساتھی اور ایس پی لیڈر یوسف ملک کے خلافایڈیشنل میونسپل کمشنر کے ساتھ بدامتیازی کرنےاور دھمکی دینے کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ 25 ہزار کا انعام بھی رکھا گیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن کے ایڈیشنل میونسپل کمشنر نے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

26مارچ کو میونسپل ٹیم نے تھانہ کٹگھر کے علاقے شیو پوری میں ہاؤس اور واٹر ٹیکس بقایا ہونے پر جمال حسین کے مکان سیل کردیا تھا۔ جمال نے اس کارروائی کی مخالت کی اور اپنے رشتہ دار اورایس پی لیڈر یوسف کو اس کی جانکاری دی۔ اس کے بعد ملک پہلے اپنے رشتہ دار کے پاس پہنچے اور پھر انہیں ایڈیشنل میونسپل کمشنر کو فون ملا اور ان کےساتھ گالی گلوچ کی۔ انہیں جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی ۔ خود کو اعظم خاں کا دائیں بازو بھی بتایا ۔

یوسف نے اس کے لیے خود میونسپل کارپوریشن پر الزام لگایا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی بیٹی یہاں رہتی ہے۔ وہ گھر پر تھی اور میونسپل ٹیم نے اس پر سیل لگا دی۔ جبکہ ہاؤس ٹیکس جمع ہے۔ کچھ بھی واجب الادا نہیں ہے۔ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین فون کالز پر بدتمیزی کر رہے ہیں اور ملازمین سیل کھولنے کے لیے پیسے مانگ رہے ہیں۔

یوسف نے کہا یہ میری بیٹی کا سسرال ہے۔ میری بیٹی صبح سے اندر بند ہے۔ میونسپل کارپوریشن کے لوگ آئے اور اسے سیل کر کے چلے گئے۔ ہمارا ہاؤس ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔ سب کچھ جمع ہے۔ میں نے میونسپل کارپوریشن کو فون کیا بدتمیزی پر اتر آئے، کوئی پانچ لاکھ روپے ہاؤس ٹیکس مانگ رہا ہے۔ کیا کوئی ایڈیشنل میونسپل کمشنر ہے، اس کا نام کیا ہے؟ انل کمار سنگھ ان کی ریکارڈنگ ہے۔ کہا تمہارے پاس 30 لاکھ روپے باقی ہیں۔ ہم نے کہا کہ یہ ہم پر کیوں ہے؟ میں یہ کروں گا، میں یہ کروں گا۔ پتا نہیں کیا گالی دینے لگے۔ میری بیٹی گھر کے اندر ہے۔ باہر سے بند ہمارا ٹیکس سب جمع ہے ۔

میونسپل کارپوریشن کے ملازمین نے ایس پی لیڈر یوسف ملک کے خلاف ایڈیشنل میونسپل کمشنر انل کمار سنگھ کے ساتھ بدسلوکی اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے پر مظاہرہ کیا اور کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے دفتر میں زبردست ہنگامہ کیا۔ ایڈیشنل میونسپل کمشنر کے مطابق ٹیکس کی عدم ادائیگی پر کارروائی کی گئی ہے۔ اس کے بعد یوسف ملک نے انہیں فون پر گالیاں دیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ خود کو اعظم خاں کا دایاں ہاتھ کہہ کر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی۔ گھر کی سیل سے چھیڑ چھاڑ کرکے کوئی گھر کے اندر گھس گیا۔ دھمکیاں دینے، سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے اور سیل کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN