اردو
हिन्दी
اگست 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ پر بمباری کا 84واں دن:کفن میں لپٹی لاشیں،ہر ایک کو اپنی موت کا انتظار

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
128
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری 84 ویں بھی جاری رہی۔ شہری ہلاکتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ ان تمام لوگوں کے دکھ بڑھ گئے ہیں جنہوں نے اس لڑائی کے دوران اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔
گزشتہ 12 ہفتوں کے دوران غزہ کی پٹی میں ہر طرف بکھرے سفید کفن ان شہریوں کی موت کی علامت بن گئے ہیں جو 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے کیے گئے حملے کے جواب میں اسرائیل کی جانب سے مارے گئے ہیں۔ حماس کے اس حملے میں 1200 اسرائیلی ہلاک ہوئے تھے۔ اس کے بعد سے اسرائیلی ریاستی دہشتگردی میں 21000 سے زیاہ فلسطینیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔
غزہ کی پٹی میں خوراک، پانی اور ادویات کی شدید قلت کے برعکس سفید کفن بکثرت نظر آ رہے ہیں۔ یہ ایسے کفن ہیں جن پر محبت کے الفاظ نہیں لکھے بلکہ جنگ کی افراتفری میں مرنے والوں کے نام ممعلوم کرکے لکھنے کی فرصت بھی نہیں مل رہی۔ سفید کفنوں میں لپٹی ہوئی لاشوں کی شناخت بھی معلوم نہیں ہو رہی۔
ان صورتوں میں، کفن پر "نامعلوم مرد” اور "نامعلوم خاتون” جیسے الفاظ ہوتے ہیں اور تدفین سے پہلے مرنے والوں کی تصاویر لی جاتی ہیں اور بم دھماکے کی تاریخ اور مقام کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔ تاکہ کسی نہ کسی دن مرنیوالے کے رشتہ دار ان علامات سے ہی اپنے پیارے کو پہنچان سکیں۔
غزہ میں تنازع مزید بگڑتا ہے تو بھی امید کی جاتی ہے کہ عرب حکومتوں اور خیراتی اداروں کی طرف سے عطیہ کردہ سفید کفنوں کی سپلائی بڑھ جائے گی لیکن ہلاکتوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے اور بعض اوقات ان کفنوں کی ایک جگہ سے دوسری جگہ ترسیل میں مشکل کے باعث دستیابی کا خلا بھی پیدا ہوجاتا ہے۔
قیراطا ن ایسوسی ایشن فار پریپیرنگ دی ڈیڈ کے ایک رضاکار محمد ابو موسی نے کہا کہ ہم حیران تھے کہ وہاں کفنوں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی۔ یہ کفن لوگوں نے خیرات کئے تھے۔ جنگ سے قبل کے دنوں میں غزہ میں کفن ختم ہوگئے تھے۔ آغاز میں مجھے کفن نہیں مل رہا تھا ور میں نے ایک کفن میں چار سے پانچ شہدا کو لپیٹا تھا۔
ابو موسیٰ نے مزید کہا کہ یہاں قینچیوں اور چھپڑیوں کی کمی ہوگئی ہے۔ کفن کی تیاری میں ان اشیا کی ضرورت ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا اس وقت غزہ کی پٹی میں قینچی کو تلاش کرنا بہت مشکل ہو رہا ہے۔ ابو یوسف النجار ہسپتال کے ڈائریکٹر مروان الھمص کا کہنا ہے کہ سفید کفنوں کا پھیلاؤ غزہ کی پٹی میں مصائب کی حد کو ظاہر کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہیدوں کے ہجوم نے سفید کفن کو اس جنگ کی علامت بنا دیا اور یہ دنیا کے اندر اپنے اثر و رسوخ میں فلسطین کے پرچم کے برابر ہو گیا ہے۔ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح کے ایک ہسپتال کے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ عرب عطیہ دہندگان کی طرف سے آنے والے تابوت لپیٹے ہوئے آتے ہیں اور ان میں لاش کی تیاری کے تقاضے ہوتے ہیں۔
غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے ایک اہلکار نے کہا کہ کفن کی دو قسمیں ہیں۔ کپڑے اور نائلون کا کفن۔ نائیلون کے کفن دو رنگوں کالے اور سفید رنگ میں آتے ہیں۔ بعض اوقات کفن کی تیاری میں ہم دونوں رنگوں کواستعمال کرتے ہیں۔
غزہ کی پٹی میں عام اوقات میں جب کسی شخص کی موت ہوتی ہے تو اس کا ایک رشتہ دار تابوت خریدنے کے لیے بازار پہنچ جاتا ہے۔ لیکن ایک مقامی صحافی عبدالحمید عبدالعطی کے لیے جنگ کا وقت ایسے مناظر دیکھنے میں آئے ہیں کہ غزہ میں ہر طرف افراتفری اور تباہی ہے۔ صحافی عبد الحمید نے بتایا کہ ملبے تلے سے نکالی جانے والی نعشوں میں میری ماں اور بھائی کی نعشیں بھی تھیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پہلے کو میرے بھائی کو کفن دیا گیا۔ میری والدہ سمیت باقی افراد کی لاشوں کو کمبل میں لپیٹ دیا گیا تھا۔ میں ان کو برہنہ کرنے کو تیار نہیں تھا اور کفن کو چادروں کے اوپر رکھ دیا تھا۔ انہوں نے کہا غزہ میں ہر کوئی خوفزدہ ہے۔ رات ہوتے ہی لوگ پھنسے ہوئے محسوس کرتے ہیں۔ ہر ایک اپنی موت کا انتظار کر رہا ہوتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN