اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اکھلیش کے نشانے پر بی جے پی، کہا – کاکا چلے گئے، بابا بھی چلے جائیں گے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اکھلیش کے نشانے پر بی جے پی، کہا – کاکا چلے گئے، بابا بھی چلے جائیں گے
61
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پیلی بھیت :(ایجنسی)

سابق وزیر اعلیٰ اور ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے پیلی بھیت شہر کے ڈرمنڈ کالج گراؤنڈ میں بی جے پی پر کئی سیاسی حملے کیے۔ انہوں نے کہا کہ ڈبل انجن والی حکومت کے دور میں اگر کچھ ڈبل ہوا ہے تو وہ مہنگائی اور کرپشن ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کا چھوٹا لیڈر چھوٹا جھوٹ بولتا ہے، ان سے بڑا لیڈر بڑا جھوٹ بولتا ہے اور سب سے بڑا لیڈر تو سفید جھوٹ بولتا ہے۔

اکھلیش یادو نے کہا کہ کاکا چلے گئے اور اب بابا بھی چلے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کاکا کا مطلب ہے تین کالے زرعی قوانین جو کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے ختم ہو گئے۔ اب بابا (وزیراعلیٰ) بھی چلے جائیں گے۔ اب انہیں کوئی نہیں روک سکتا۔ سی ایم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اکھلیش یادو نے کہا، ‘اب وہ الیکشن لڑنے کے لیے اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ ایس پی نے پہلے اور دوسرے مرحلے میں سنچری بنائی ہے۔ تیسرے اور چوتھے مرحلے میں مزید ایک سنچری مکمل کی جائے گی۔ آخری مرحلہ آنے تک ایس پی کو اقتدار میں اکثریت مل جائے گی۔

کسان اور نوجوان ان کی بھاپ نکال دیں گے

انہوں نے کہا کہ اگر آزاد بھارت میں کہیں جلیاں والا واقعہ ہو اتو وہ لکھیم پور میں ہوا۔ کسانوں کو کچل دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ کہتے ہیں کہ گرمی نکال دیں گے لیکن کسان اور بے روزگار نوجوان اس بار ان کی بھاپ نکال دیں گے۔ ایس پی سربراہ نے کہا، ‘بی جے پی والے کہتے تھے کہ کسان کی آمدنی دوگنی ہو جائے گی؟ کیا کسی کی آمدنی دوگنی ہو گئی ہے؟ آمدنی دوگنی کرنے کا خواب دیکھایا اور پیداوار لوٹ لی گئی۔ دھان کی لوٹ ہوئی۔ ڈیزل-پٹرول مہنگا ہو گیا۔ یہ وہی لوگ ہیں جو کہتے تھے کہ غریب اور چپل پہننے والا بھی ہوائی جہاز میں جائے گا، لیکن کیا ایسا ہوا؟ اپنی کھیتی کو بچائیں۔ ورنہ خفیہ طور پر وہ پھر کوئی قانون لا سکتے ہیں۔

گئوشالائیں بنوائی گئیں لیکن پیسہ بی جے پی والے کھا ئیں گے

آوارہ جانوروں کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے اکھلیش یادو نے ایک بار پھر وزیر اعلیٰ پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر گئوشالہ بنائی تو اس کا سارا پیسہ بی جے پی والے کھا گئے، لیکن وزیر اعلیٰ اپنے پسندیدہ جانور پکڑ نہیں پا رہے ہیں۔ اس لیے ایس پی نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر کسی کو سابڈنے مارا ہے تو اسے پانچ لاکھ روپے معاوضہ دیاجائے گا۔ انہوںنے خود کو کسانوں، نوجوانوں ، بے روزگاروں اور بنگالی سماج سےجوڑا ۔ انتخابی منشور کے وعدے دہرائے۔

پرانی پنشن دلائیں گے

اکھلیش یادو نے پرانی پنشن دلانے، گنے کی ادائیگی 15 دنوں میں کرانے، ایم ایس پی پر پیداوار خریدنے اور بنگالی سماج کے مسائل حل کرنے، سیاحت کو فروغ دینے کا وعدہ کیا۔ انہوں نے کہا- جب سے ایس پی نے عام آدمی کو 300 یونٹ اور کسانوں کو مفت بجلی دینے کا اعلان کیا ہے، تب سے بی جے پی کی بجلی ناکام ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایس پی کی حکومت آئی تو 11 لاکھ خالی آسامیاں پُر کی جائیں گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN