اردو
हिन्दी
جولائی 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

قتل وعصمت دری کے ملزم گرمیت رام رحیم کو کھٹر حکومت نے دی زیڈ پلس سیکورٹی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
قتل وعصمت دری کے ملزم گرمیت رام رحیم کو کھٹر حکومت نے دی زیڈ پلس سیکورٹی
96
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنڈی گڑھ :(ایجنسی)

ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ، جو قتل، عصمت دری کے مقدمات میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، کو Z+ سیکورٹی دی گئی ہے۔ ہریانہ حکومت نے یہ سیکورٹی گرمیت رام رحیم کو دی ہے۔ انہیں یہ سیکورٹی خالصتان کے حامی لوگوں سے ان کی جان کو لاحق خطرے کے پیش نظر دی گئی ہے۔ اس مہینے کی شروعات میں گرمیت رام رحیم سنگھ 21 دن کی فرلو پر جیل سے باہر آئے تھے۔

گرمیت رام رحیم سنگھ اس وقت سابق صحافی رام چندر چھترپتی کے قتل اور ڈیرہ کی دو سادھویوں کی عصمت دری کے الزام میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ وہ روہتک کی سناریا جیل میں بند ہے۔

اس کے علاوہ اسے ڈیرے کے منیجر رنجیت سنگھ کے قتل کیس میں بھی مجرم قرار دے کر عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی ۔

سادھویوں کی عصمت دری کے جرم میں سزا سنائے جانے کے بعد سال 2017 میں ان کے حامیوں میں زبردست ہنگامہ ہوا تھا۔ اس دوران پنچکولہ سمیت کئی مقامات پر ہنگامے، آتش زنی اور توڑ پھوڑ ہوئی اور رام رحیم کے حامیوں نے بڑے پیمانے پر تشدد کیا تھا۔

پنچکولہ سے شروع ہونے والا تشدد پنجاب کے بھٹنڈہ، مانسا اور مکتسر تک پھیل گیا۔ احتیاط کے طور پر دہلی، مغربی یوپی، اتراکھنڈ تک دفعہ 144 نافذ کرنا پڑا تھا۔ کئی اضلاع میں کئی اسکول اور کالج بند کرنے پڑے تھے۔ کھٹر حکومت اس تشدد سے نمٹنے میں پوری طرح ناکام رہی تھی۔ بس اور ریل خدمات کو بھی روکنا پڑا تھا۔

رام چندر نے انکشاف کیا تھا

صحافی رام چندر چھترپتی کے ذریعے ہی سادھوی کے جنسی استحصال کا معاملہ سامنے آیاتھا۔ اس معاملے میں چھترپتی نے اپنے اخبار میں ڈیرہ سے متعلق کئی خبریں شائع کی تھیں۔ اس معاملے میں پہلے چھترپتی پر بہت دباؤ ڈالا گیا ، لیکن جب وہ دھمکیوں کے آگے نہ جھکے تو 24 اکتوبر 2002 کو ان پر حملہ کر دیا گیا۔21نومبر 2002 کو ان کی موت ہوگئی تھی۔ سی بی آئی نے 2007 میں اس معاملے میں چارج شیٹ داخل کی تھی۔

ہریانہ اور پنجاب میں اثرات

گرمیت رام رحیم سنگھ کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد ہے اور ہریانہ اور پنجاب کی تمام سیاسی جماعتیں رام رحیم کی حمایت چاہتی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ہریانہ میں 2014 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو ڈیرہ سچا سودا کی حمایت حاصل ہوئی اور پھر ریاست میں اس کی حکومت بنی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN