اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اورنگ آباد سول جیل میں وعدہ معاف گواہ بنانے کے لئے ملز مین پر تشدد کیاجارہا ہے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اورنگ آباد سول جیل میں وعدہ معاف گواہ بنانے کے لئے ملز مین پر تشدد کیاجارہا ہے
59
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اورنگ آباد 🙁 پریس ریلیز )

ممنوعہ تنظیم داعش سے تعلق رکھنے کے الزام میں اورنگ آباد اور ممبرا کے گرفتار شدہ نو جوانوں مظہر عبد الرشید ،محسن سراج الدین خان ،سلمان سراج الدین خان ،تقی سراج الدین خان ،سر فراز عبد الحق عثمانی،طلحہ حنیف پوترک ،فہد اشتیاق انصاری ،ضمان نواب قطو پاڑاور مشاہد جو کہ عدالتی تحویل میں ہیں اور اورنگ آباد کی ہرسول سینٹرل جیل میں جنوری 2019سے قید و بند کی زندگی گذار رہے ہیں ۔ ان کے مقدمہ کی سماعت اور نگ آباد کی خصوصی عدالت میں برق رفتاری سے جاری ہے اس لئے اس میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے ،پولیس اہلکاروںکے پاس ان ملز مین کے خلاف کوئی خاطر خواہ ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے ان بے گناہوں کو گنہگار ثابت کرنے کے لئے ان پر دبائو ڈالا جا رہا ہے اور تشدد سے کام لیا جا رہے تاکہ وہ وعدہ معاف گواہ بن سکیں ۔

اورنگ آباد ممبرا داعش معاملہ کے یہ ملز مین عدالتی تحویل کے دوران ہرسو ل سینٹرل جیل میں انتہائی نگہداشت والے بیرک میں ہو نے کے باوجود پولیس اہلکاروں کا عدالت کی اجازت کے بغیر وہاں تک پہنچنا ،ان پر دبائو ڈالنا ،اور تشدد کرنا انتہائی تشویشناک بات ہے ۔ان ملز مین پر کئے جا رہے مظالم کی اطلاع نہ دفاع کو تھی نہ استغاثہ کو تھی لیکن آج عدالتی سماعت کے دوران ان ملز مین نے کہا کہ ہمیں وعدہ معاف گواہ بننے کے لئےپولیس دھمکارہی ہے اور ہم پر تشدد کر رہی ہے،جس پر استغاثہ نے انہیں تیقن دیا کہ اس کی تحقیقات کی جائے گی اور خاطی پائے جانے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

واضح رہے کہ عدالتی تحویل کے دوران ایسے ملز مین سے جیل میں ملاقات کرنے کے لئے عدالت سے اجازت لینی پڑتی ہے ،آمدو رفت کے وقت رجسٹر پر اندراج کرنا پڑتا ہے،جیلر اور جیل انتظامیہ کو پہلے سے مطلع کرنا پڑتا ہے ،ان سب کے باوجود پولیس اہلکاروں کی جا نب سے قانون کی پامالی اور اس کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بلا روک ٹوک ان ملز مین تک پہنچ کر انہیں دھمکایا جا رہا ہے اور ان پر تشدد کیا جا رہا ہے جو کہ نہ صرف انتہائی تشویشناک ہے بلکہ آئین اور قانون کے ساتھ کھلا مذاق ہے ،لہٰذا ایسے لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کی ضرورت ہے۔

جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی نے ان ملز مین پر ہو رہے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اہلکاروں کی جانب سے ملز مین پر ڈالے جا رہے دبائو کی وجہ سے کیس پر منفی اثر پڑ رہا ہے ۔اپنی کمزوریوں کو چھپانے اور ان پر پردہ ڈالنے کے لئے استغاثہ کی جا نب سے یہ کھیل کھیلا جا رہا ہے ہم حکومت مہا راشٹر سے مطالبہ کر تے ہیں کہ اس کی چھان بین کی جائے ،اس کی غیر جانبدارانہ طریقے پر تحقیقات کی جائے اور اس میں ملوث خاطیوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN