اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

219 ہندوستانی طلباء کی پہلی پرواز ممبئی پہنچی، دوسری پرواز دہلی کے لئے روانہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
219 ہندوستانی طلباء کی پہلی پرواز ممبئی پہنچی، دوسری پرواز دہلی کے لئے روانہ
80
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی ؍ نئی دہلی :(ایجنسی)

یوکرین سے 219 مسافروں کو لے کر پہلی انخلا کی پرواز مہاراشٹر کے ممبئی میں اتر گئی ہے۔ اس طیارے نے آج سہ پہر رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ سے اڑان بھری تھی۔ اس کے علاوہ ہندوستانی مسافروں کی دوسری پرواز بھی رومانیہ کے شہر بخارسٹ سے دہلی کے لئے رووانہ ہو چکی ہے۔ حکومت نے ہندوستان کے یوکرین سے انخلا کی مہم کو ’آپریشن گنگا‘ کا نام دیا ہے۔

وزیر پیوش گوئل خوشی میں طلباء کا استقبال کرنے اندرجاپہنچے

ایئر انڈیا کا طیارہ یوکرین میں پھنسے 219 ہندوستانیوں کو لے کر آج رات ممبئی پہنچ گیا۔ ان کے پاس طلباء کی بڑی تعداد ہے۔ جیسے ہی طیارہ اترا، مرکزی وزیر پیوش گوئل اس میں سوار ہندوستانی طلبہ کا استقبال کرنے پہنچ گئے۔ تاہم اس وقت تک نہ تو ان لوگوں کی امیگریشن کا عمل مکمل ہوا تھا اور نہ ہی سیکورٹی کے نقطہ نظر سے طیارے کو کلیئر کیا گیا تھا۔ دوسری طرف یوپی حکومت نے بھی یوکرین سے واپس آنے والے طلباء کا بھرپور طریقے سے استقبال کرنا شروع کر دیا ہے۔ انہوں نے اضلاع میں افسران کی ایک ٹیم تشکیل دی ہے۔آج رات جن 219 طلباء کو واپس لایا گیا ہے وہ طلباء ہیں جو پولینڈ، رومانیہ، ہنگری کی سرحد پر جنگی زون سے باہر رہ رہے تھے۔ لیکن ہزاروں طلباء ابھی بھی کیف اور کھارکیو میں پھنسے ہوئے ہیں۔ حکومت ہند نے ابھی تک انہیں لانے کے لیے کسی منصوبے کا اعلان نہیں کیا ہے۔

بھارتی میڈیا خبریں اس طرح بتا رہا ہے جیسے یوکرین میں جنگ زدہ علاقوں میں پھنسے طالب علموں کو بھی واپس لایا جا رہا ہے۔ ستیہ ہندی کی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ کیف اور کھارکیو کے طالب علموں کو خود ہی سرحد پر آنے کے لیے کہا جا رہا ہے۔

#OPerationGanga by GOI #UkraineRussiaWar

Union Minister Piyush Goyal welcomes the Indian nationals safely evacuated from Ukraine at Mumbai airport pic.twitter.com/mUfrpBYOL9

— Sumit Chaudhary (@SumitDefence) February 26, 2022

پیوش گوئل نے ان ہندوستانی طلباء سے کہا کہ آپ لوگ اپنی امیگریشن کروا لیں۔ آپ کے ناشتے کا انتظام ہے۔ اس کے بعد ہم آپ کو آپ کے گھر پہنچا دیں گے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ بیرون ملک سے واپس آنے والے طلباء میں سے کئی یوپی اور گجرات کے طلباء بھی ہیں۔

Indian Students in Ukraine #UkraineRussia pic.twitter.com/dqZxu9n3LF

— Hemant Rajaura (@hemantrajora_) February 25, 2022

یوکرین میں پھنسے ہندوستانی طلباء کا معاملہ اس وقت بڑا ہو گیا جب کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے اس پر مسلسل دو دن ٹویٹ کیا اوربھارتی میڈیا نے بھی ان بھارتی طلباء کی واپسی کا معاملہ اٹھایا۔ ہزاروں طلباء اب بھی یوکرین میں پھنسے ہوئے ہیں۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف اور کھارکیو میں پھنسے طالب علموں کا انخلا اب بھی ناممکن ہے۔

ستیہ ہندی کی رپورٹ کے مطابق اب بھی یوکرین میں پھنسے ہندوستانی طلباء کے پیغامات موصول ہورہے ہیں، جس میں وہ مدد کی درخواست کررہے ہیں۔ اسی طرح تمام طلباء نے سوشل میڈیا پر اپنا درد بیان کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یوکرین میں پھنسے کچھ طلباء کے بارے میں جو معلومات ملی ہیں وہ درج ذیل ہیں۔ ہمیر پور کی طالبہ پرتیشتھا گپتا، جالون کے طالب علم وکاس گپتا۔ ہاتھرس کے آلوک چودھری بھی یوکرین میں پھنسے ہوئے ہیں۔ انہوں نے ہاتھرس کے تقریباً نصف درجن میڈیکل طلباء کی معلومات دی ہیں۔ گوسائی گنج کے سکشم مشرا نے پولینڈ کی سرحد سے ایک ویڈیو جاری کیا اور حکومت سے مدد کی اپیل کی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN