اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’یہ بھی وہاٹس ایپ نیوز کے شکار ہیں‘ ،یوکرین میں پھنسے طلبہ کےبارے میں جانئے کیا بولے گری راج سنگھ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’یہ بھی وہاٹس ایپ نیوز کے شکار ہیں‘ ،یوکرین میں پھنسے طلبہ کےبارے میں جانئے کیا بولے گری راج سنگھ
85
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کی وجہ سے بہت سے ہندوستانی یوکرین کے مختلف شہروں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ طلباء کو وہاں سے بحفاظت نکال کر واپس بھارت لایا جا رہا ہے لیکن وہاں پھنسے طلباء کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس دوران ایک طالب علم کی موت کی خبر بھی سامنے آئی ہے۔ دوسری جانب مرکزی وزیر گری راج سنگھ کا کہنا ہے کہ بہت سے پاکستانی طلباء ہندوستانی جھنڈا استعمال کرتے ہوئے وہاں سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

گری راج سنگھ نے کیا کہا؟:

گری راج سنگھ نے یوکرین میں پھنسے طلباء پر بات کرتے ہوئے کہا کہ’’مودی ہے تو ممکن ہے۔2008 میں جب شام میں جنگ ہوئی تھی تو مودی جی نے وہاں سے ہندوستانیوں کو بچایا تھا۔ میں مودی جی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ہندوستانی طلباء کو لے کر ایک ٹرین ہنگری کے لیے روانہ ہوچکی ہے۔ اب ریسکیو آخری مرحلے میں ہے۔ وزیر خارجہ اور ہندوستان کے وزیر اعظم ہندوستانیوں کو بچانے کے لئے کام کر رہے ہیں۔

پاکستانی طلباء ہندوستان کا جھنڈا استعمال کر رہے ہیں:

گری راج سنگھ نے کہا کہ ’آپ کو معلوم ہوگا کہ پاکستان کے طلباء ہندوستان کا جھنڈا لے کر فرضی طریقے سے گھس گئے تھے یعنی پاکستان نے اپنے طلباء کو وہاں مرنے کےلئے چھوڑ دیا۔ انہیں ہندوستان کے جھنڈے پر بھروسہ تھا۔ ‘گری راج سنگھ کے اس بیان پر اب لوگ اپنا ردعمل دے رہے ہیں۔

ارشاد نامی صارف نے لکھا کہ ’کوئی بتائے کہ پاکستان کے 2500 طلبہ پاکستان پہنچ چکے ہیں اور ہمارے 20 ہزار طلبہ میں سے 16 ہزار طلبہ ابھی تک وہاں پھنسے ہوئے ہیں۔ ہر بات میں مودی مودی کرنا ٹھیک نہیں، کچھ کام حالات کو دیکھ کر تو کر لیاکرو۔‘ اکمل قاضی نامی صارف نے لکھا کہ ’’بغیر پاکستان ،مسلمان کے ان کو کھاناہی ہضم نہیں ہوتا ہے۔ یہ یوکرین میں تھے جو وہاں سب دیکھ لئے ہیں ۔‘

اکھلیش ترپاٹھی نامی صارف نے لکھا کہ ’’ایشور نےزبان بولنے کے لیے دی ہے، اگر اسے صرف جھوٹ بولنے کے لیے استعمال کیا جائے تو یہ بھگوان کی توہین ہے۔ ارے وزیر جی، مودی جی 2014 میں وزیر اعظم بنے تو کیا 2008 میں منموہن سنگھ کا روپ دھار کر انہیں بچایا؟ ایک اور صارف نے لکھا کہ ’’مودی جی خود 2008 میں 8000 کروڑ کا طیارہ اڑا کر شام گئے تھے؟ یا رامائن کے زمانے میں راون کا وہان لے کر گئےتھے ،یہ بات بھی بتا دیتے ۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN