اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انتخابی آفر ختم، ٹنکی بھروالیں، راہل کا طنز

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
انتخابی آفر ختم، ٹنکی بھروالیں، راہل کا طنز
67
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

راہل گاندھی نے انتخابات کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کو لے کر مودی حکومت پر طنز کیا ہے۔ ان کا طنزعام طور پر اس کو لے کر ہے کہ جب انتخابات نہیںہوتے ہیں تو سرکار پٹرول -ڈیزل کےدام بڑھا دیتی ہے ،لیکن الیکشن کے دوران ایسا کرنے سے وہ کتراتی ہے ۔

انتخابات کی وجہ سے گزشتہ چار ماہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔ اب خیال کیا جا رہا ہے کہ جب یوپی میں ساتویں مرحلے کی پولنگ 7 مارچ کو ختم ہو جائے گی تو ان کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں۔ اس پر راہل گاندھی نے طنز کیا ہے کہ ’’مودی حکومت کی ’انتخابی‘آفر ختم ہونے والی ہے۔‘‘

फटाफट Petrol टैंक फुल करवा लीजिए।

मोदी सरकार का ‘चुनावी’ offer ख़त्म होने जा रहा है। pic.twitter.com/Y8oiFvCJTU

— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) March 5, 2022

ملک میں ڈیزل-پٹرول کی قیمتیں 4 ماہ سے زیادہ یعنی 100 دن سے بھی زیادہ وقت سے نہیں بڑھی ہیں۔ جبکہ اس عرصے کے دوران بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت تقریباً 85 ڈالر فی بیرل سے بڑھ کر 115 ڈالر فی بیرل سے زیادہ ہوگئی ہے۔فی بیرل 1 ڈالر سے بھی کم کے اضافے ہونے پر بھی ڈیزل -پٹرول کی قیمت بڑھانے والی ہندوستانی تیل کمپنیاں تقریباً 30ڈالر یعنی 35 فیصد اضافے کےبعد بھی قیمت کیوں نہیں بڑھا رہی ہے؟ آخر وہ نقصان کیوں برداشت کررہی ہیں؟

اس سے پہلے 2 نومبر کو ملک میں ڈیزل-پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ اس دن پٹرول کی قیمت میں لگاتار ساتویں دن اضافہ ہوا تھا اور دہلی میں پٹرول 110.04 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 98.42 روپے پر پہنچ گیا تھا۔اسی دن 13 ریاستوںمیں ضمنی الیکشن کے نتائج آئے تھے ۔ وہ نتائج کے بی جے پی کے لئے کسی بڑے جھٹکے سے کم نہیں تھے۔ اور پھر 3 نومبر کو مرکزی سرکار نے ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کا فیصلہ کیا۔

مودی حکومت نے 3 نومبر کو فیصلہ کیا کہ حکومت پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی 5 روپے اور 10 روپے کم کرے گی اور یہ فیصلہ دیوالی کے دن لاگو ہوگا۔ یہ بھی یہ ظاہر کرنے کی کوشش تھی کہ ٹیکس پر حکومت کا کنٹرول ہے، اس لیے وہ اسے کم کر رہی ہے اور تیل کی قیمت طے کرنا تیل کمپنیوں کے ہاتھوں میں ہے۔

لیکن حکومت کے اس دعوے پر سوال اٹھ رہے ہیں کہ کیا واقعی تیل کی قیمتیں حکومتی آئل کمپنیوں کے ہاتھ میں ہیں؟ آخر آئل کمپنیوں کی کیا مجبوری ہے کہ انہوں نے 4 ماہ سے خسارے میں رہتے ہوئے قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا۔

یہ وہی آئل کمپنیاں ہیں جنہوں نے بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بہت کم ہونے کے بعد بھی ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی نہیں کی اور بعض اوقات معمولی حد تک ہی کر ڈالی۔

گزشتہ سال فروری میں فنانشل ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق مودی حکومت کے ساڑھے چھ سالہ دور میں خام تیل یعنی کچے تیل کی قیمتیں تقریباً 40 فیصد گھٹ گئی تھیں۔ جنوری 2020 میں ایک لیٹر کچا تیل 28.84روپے فی لیٹر تھا، تب دہلی میں ایک لیٹر پٹرول 77.79روپے کا تھا۔ جبکہ جنوری 2021 میں ایک لیٹر کچا تیل سستا ہو کر 25.20روپے کا تھا تو ایک لیٹر پٹرول 87 روپے سے زیادہ ہو گیا تھا۔

اس سے یہ سوال اٹھتا ہے کہ جب قیمتیں بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت سے طے ہوتی ہیں تو کچے تیل کے دام کم ہونے کے بعد بھی ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم کیوں نہیں ہوئی تھیں؟

اور اب جبکہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی ہے تو اب قیمتیں کیوں نہیں بڑھ رہی ہیں؟ کیا اب پانچ ریاستوں میں انتخابات ہونے کی وجہ ہے؟ تیل کمپنیوں کا الیکشن سے کیا تعلق؟

اس وقت اتر پردیش سمیت ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات چل رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر لوگ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ 7 مارچ تک کو انتخابات ختم ہونے کے بعد ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں۔ پانچ ریاستوں میں 10 مارچ کو نتائج سامنے آئیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN