اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اویسی کا ردعمل ،یوپی میں 20-80 کی جیت،یہ فارمولہ ابھی چلے گا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اویسی کا ردعمل ،یوپی میں 20-80 کی جیت،یہ فارمولہ ابھی چلے گا
82
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اور حیدرآباد سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی بھی اس بار اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں زور شور سے لگے ہوئے تھے، لیکن ان کی پارٹی کو مسلمانوں کے ووٹ بھی نہیں ملے۔

اویسی کی پارٹی کو صرف 0.49 فیصد ووٹ ملے۔ اویسی کے زیادہ تر امیدواروں کو پانچ ہزار ووٹ بھی نہیں ملے ہیں۔ اویسی نے اتر پردیش میں کل 100 امیدوار کھڑے کیے تھے۔ انہوں نے مغربی اتر پردیش میں دلت مسلم فارمولہ بنانے کی کوشش کی تھی لیکن کامیابی نہیں ملی۔

Barrister @asadowaisi addressed the media in connection with Uttar Pradesh election results https://t.co/RSGyMx7w5v

— AIMIM (@aimim_national) March 10, 2022

انتخابی نتائج کے بعد اویسی نے کہا، ’اتر پردیش کے لوگوں نے بی جے پی کو اقتدار سونپ دیا ہے اور ہم اس کا احترام کرتے ہیں۔ میں اپنی پارٹی کے لوگوں کا یوپی انتخابات میں کی گئی محنت کے لیے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ہم اتر پردیش کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمیں ووٹ دیا۔ جو بھی نتائج آئے ہیں وہ ہماری خواہش کے مطابق نہیں ہیں۔ لیکن ہماری کوششیں جاری رہیں گی۔

اویسی نے کہا، ’جو سیاسی پارٹیاں اپنی ناکامی چھپانے کے لیے ای وی ایم – ای وی ایم کر رہی ہیں۔ میں نے 2019 میں بھی کہا تھا کہ قصور ای وی ایم کا نہیں ہے، بلکہ لوگوں کے دماغ میں جو خاموشی ڈال دی گئی ہے ، اس کا اہم کردار ہے ۔ انہیں کامیابی ضرور ملی ہے لیکن یہ 80 اور 20 کی کامیابی ہے۔ ہم اپنا کام پہلےسے کرتے آئے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ میری پارٹی کے لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ حوصلہ بلند رکھیں۔

80 بمقابلہ 20 کے بارے میں، اویسی نے کہا،’جو نتائج آئے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ کوئی ووٹ منتقل نہیں ہوا ہے۔ اتر پردیش میں اقلیتی برادری کو صرف ووٹ بینک کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ جو ہجوم آپ دکھا رہے تھے اس کا کیا ہوا؟ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ سماج وادی اتحاد بی جے پی کو ہرا نہیں سکتا۔ میں پھر امید کروں گا کہ کوئی ان کو دھوکہ نہیں دے گا۔ اس بار الیکشن ہوں گے تو لوگ ہماری بات پر توجہ دیں گے۔

اویسی نے کہا کہ انہوں نے ایک خاص برادری کا ووٹ لیا لیکن وہ کثیر رنگی اتحاد کی بات کر رہے ہیں۔ اویسی نے کہا کہ یہ 80 بمقابلہ 20 معاملہ ہوا ہے اور ہندوستان میں 80 بمقابلہ 20 کا ماحول بہت طویل عرصے تک چلنے والا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN