اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی ایم ایل اے نے ہال بک کرایا، فری میں دکھا’ی جارہی ہے کشمیر فائلز

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی ایم ایل اے نے ہال بک کرایا، فری میں دکھا’ی جارہی ہے کشمیر فائلز
83
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

کشمیری پنڈتوں کے پلائن پر ہدایت کار وویک اگنی ہوتری کی فلم ’دی کشمیر فائلز‘ ان دنوں کافی بحث میں ہے۔ باکس آفس پر فلم کی بمپر کمائی جاری ہے جب کہ کئی جگہوں پر اسے فری میں دکھانے کی خبریں ہیں۔ تازہ معاملہ اتر پردیش کے اناؤ ضلع کا ہے۔ جہاں اناؤ صدر سے بی جے پی ایم ایل اے پنکج گپتا نے لوگوں کو فری میں فلم دکھانے کی پہل کی ہے۔ ودھایک جی نے 20 مارچ سے 31 مارچ تک کے تمام تھیٹر شوز بک کر لیے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی ہریانہ سے بھی ایسا ہی معاملہ سامنے آیا ہے۔ جہاں بی جے پی کے کچھ لیڈروں کا ایک پوسٹر وائرل ہوا ہے جس میں فلم ’دی کشمیر فائلز‘ فری میں دکھائی جارہی ہے۔

جب یہ پوسٹر فلم کے ڈائریکٹر وویک اگنی ہوتری کے پاس پہنچا تو انہوں نے فوری طور پر ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر سے اس پر روک لگانے کی مانگ کی۔

فلم کومفت میں دکھانا جرم ہے

WARNING:
Showing #TheKashmirFiles like this in open and free is a CRIMINAL OFFENCE. Dear @mlkhattar ji, I’d request you to stop this. Political leaders must respect creative business and true Nationalism and Social service means buying tickets in a legal and peaceful manner. 🙏 pic.twitter.com/b8yGqdrmUh

— Vivek Ranjan Agnihotri (@vivekagnihotri) March 20, 2022

وویک اگنی ہوتری نے اپنے ٹویٹ میں لکھا، ’احتیاط: کشمیر فائلز کو اس طرح کھلے عام اور فری میں دکھانا جرم ہے۔ محترم منوہر لال جی، میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ اسے بند کر دیں۔ سیاست دانوں کی سرگرمی بزنس کا احترام کرنا چاہیے۔ حقیقی حب الوطنی اور سماجی خدمت کا مطلب قانونی اور پر امن طریقے سے طور پر ٹکٹ خریدنا ہے۔

اناؤ میں مفت میں فلم کی نمائش

بی جے پی ایم ایل اے پنکج گپتا نے پارٹی کارکنوں کے ساتھ فلم ’دی کشمیر فائلز‘ دیکھی اور عام لوگوں سے بھی اس فلم کو دیکھنے کی اپیل کی۔ اس کے لیے بی جے پی کارکنوں کی جانب سے ٹوکن بھی جاری کیے جارہے ہیں۔ شہر کے واحد سنیما ہال سندر ٹاکیز کے تمام شوز 31 مارچ تک بک ہو چکے ہیں۔

فلم دیکھنے کے بعد ایم ایل اے پنکج گپتا نے کہا کہ فلم کے ذریعے ملک کی سچائی کو دکھانے کا کام کیا جا رہا ہے جو شاید آج تک عام آدمی تک نہیں پہنچا۔ اس کے ساتھ ان کا کہنا تھا کہ ’یہ صرف ایک فلم نہیں ہے، یہ وہی ہے جو تاریخ اور موجودہ حالات میں ہوا، اسے دیکھ کر ہماری نسلیں فیصلہ کر سکتی ہیں کہ وہ کیسا مستقبل چاہتے ہیں‘۔

کئی ریاستوں میں فلم ٹیکس فری

آپ کو بتاتے چلیں کہ فلم ’دی کشمیر فائلز‘ کو کئی ریاستوں میں ٹیکس فری کر دیا گیا ہے۔ اس فلم کو وزیر اعظم مودی نے بھی سپورٹ کیا، جس کے بعد کئی ریاستوں میں فلم پر سے ٹیکس ہٹا دیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN