اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لمبی خاموشی کے بعد کمال فاروقی بولے،اکھلیش کو دی وارننگ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لمبی خاموشی کے بعد کمال فاروقی بولے،اکھلیش کو دی وارننگ
83
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

یوپی اسمبلی انتخابات کے بعد ایس پی کے کچھ مسلم لیڈر اکھلیش یادو سے ناراض بتائے جاتے ہیں۔ ایس پی سربراہ پر مسلمانوں سے جڑے مسائل پر خاموشی اختیار کرنے کا الزام ہے۔ اس سب کے درمیان 16 اپریل کو اکھلیش نے لکھنؤ کے عیش باغ میں واقع عیدگاہ میں افطار پارٹی میں شرکت کی۔ مانا جا رہا ہے کہ ایس پی کے قومی صدر مسلمانوں کو یہ پیغام دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایس پی ان کے ساتھ ہے۔

افطار پارٹی کے ایک دن بعد آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن کمال فاروقی نے اکھلیش کو خبردار کیا کہ اگر وہ اسی طرح خاموشی اختیار کرتے رہے تو ان کا سیاسی وجود خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ بتا دیں کہ اکھلیش پر ماضی میں کئی مسلم لیڈروں نے الزام لگایا ہے کہ وہ مسلمانوں پر کی گئی کارروائی کے خلاف آواز نہیں اٹھاتے ہیں۔

کمال فاروقی نے کہا، ’’سچ یہ ہے کہ مسلمانوں کو ’سیاسی نیپکن‘ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ مسلم سماج کو یہ سوچنا چاہئے کہ کیا انہوں نے ایسی پارٹیوں کو ووٹ دینے کا ٹھیکہ لیا ہے، جو ان کے لئے آواز نہیں اٹھاتی؟ انہوں نے کہا کہ گزشتہ اسمبلی انتخابات میں اگر ایس پی 100 سے زیادہ سیٹیں جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے تو اس میں مسلم کمیونٹی کا بڑا حصہ ہے۔

فاروقی نے کہا کہ اگر اکھلیش یادو کو اس کا احساس نہیں ہے اور وہ مسلمانوں کے لیے نہیں بولتے ہیں تو ان کا سیاسی وجود خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایس پی کا یہ رویہ جاری رہا تو مسلمان کوئی اور راستہ تلاش کریں گے۔

بتادیں کہ یوپی میں یوگی حکومت کی واپسی کے بعد بلڈوزر کی رفتار برقرار ہے۔ اس کارروائی میں کئی مسلم لیڈروں کے خلاف بلڈوزر چلنے کی کارروائی ہوئی ہے۔ مسلم لیڈروں کا الزام ہے کہ اکھلیش یادو اس طرح کی کارروائی کے خلاف آواز نہیں اٹھاتے ہیں۔

بتادیں کہ سنبھل سے ایس پی ایم پی شفیق الرحمن برق نے اکھلیش کے خلاف کہا ہے کہ ایس پی مسلمانوں کا کوئی کام نہیں کر رہی ہے۔ اسی دوران اعظم خاں کے میڈیا انچارج فصاحت علی خاں نے الزام لگایا کہ مسلمانوں نے اکھلیش اور ملائم سنگھ یادو کو یوپی کا سی ایم بنایا لیکن اعظم خاں کو اپوزیشن لیڈر نہیں بنایا۔ فصاحت نے کہا کہ اعظم خاں کی ضمانت نہ ہونے کی وجہ سے مسلمان سیاسی طور پر یتیم ہو گئے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN