اردو
हिन्दी
جولائی 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گیان واپی مسجد سروے کو روک دیاگیا ! ٹیم کے مسجد میں داخل ہوتے ہی نعرے بازی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گیان واپی مسجد سروے کو روک دیاگیا ! ٹیم کے مسجد میں داخل ہوتے ہی نعرے بازی
225
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وارانسی:(ایجنسی)

وارانسی کے کاشی وشواناتھ اور گیان واپی مسجد احاطے میں سروے کو لے کر ہنگامہ جاری ہے۔ جب سے سروے کی کارروائی شروع ہوئی ہے مخالفت کی جارہی ہے اس کارروائی کو لے کرجہاں ایک طرف مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے قانون کی خلاف ورزی قرار دینے والا بتایا ہے وہیں مسلم فریق نے عدالت میں کمشنر پر جانبداری کا الزام لگاتے ہوئے انہیں ہٹانے کی درخواست کی ہے۔ جس پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے کہاکہ ایڈووکیٹ کمشنر اور مدعی اپنا اپنا موقف پیش کریں۔

انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی کی جانب سے دی گئی درخواست پرسماعت سول جج سینئر ڈویژن روی کمار دیواکر کی عدالت میں ہوئی، انہوں نے اس معاملے میں فیصلہ محفوظ رکھ لیا اور سماعت کےلیے اگلی تاریخ 9مئی مقرر کی ہے۔ تاہم عدالت نے سروے روکنے کا حکم نہیں دیا۔ سروے جاری رہے گا اور اجے مشرا اس سروے کی نگرانی کریں گے۔اس سماعت کے دوران دونوں جانب سے ایک دوسرے پر شدید الزامات بھی لگائے گئے۔

ہندو فریق نے عدالت میں کہا کہ سروے ٹیم کو اپنا کام نہیں کرنے دیا جا رہا، دوسری طرف کا کہنا ہے کہ مسجد کی دیواروں کو نوچنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔وشو ویدک سناتن سنگھ کے عہدیدار جتیندر سنگھ ویسین کی قیادت میں راکھی سنگھ اور دیگر نے اگست 2021 میں عدالت میں ایک مقدمہ دائر کیا تھا، جس میں شرنگر گوری کے باقاعدہ درشن اور دیگر دیوتاؤں کے تحفظ کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ سول جج (جونیئر ڈویڑن) روی کمار دیواکر کی عدالت نے دونوں فریقوں کو سننے کے بعد اجے کمار مشرا کو 26اپریل کو ایڈوکیٹ کمشنر مقرر کیا اور گیانواپی کیمپس کے ویڈیو گرافی سروے کا حکم دیا کہ وہ 10 مئی کو اپنی رپورٹ پیش کرے۔ مشرا نے ویڈیو گرافی اور سروے کے لیے 6 مئی کا دن مقرر کیا تھا۔دوسری طرف گیان واپی مسجد میں آج دوسرے دن سروے نہیں ہوسکا ہے۔

ہندو فریق کے وکیلوں کی ٹیم سروے کےلیے موقعے پر پہنچی تھی لیکن انہیں اندر جانے سے روک دیا گیا۔ اس کے بعد ہندو فریق کے وکیل کاشی وشواناتھ دھام احاطے سے ہی گیان واپی مسجد کے احاطے میں داخل ہوگئے، ان کے ساتھ ویڈیو گرافر اور فوٹو گرافر بھی مسجد احاطے میں داخل ہوگئے، اب یہ اطلاعات سامنے آئی ہی ںکہ سروے کےلیے ٹیم کو مسجد میں داخل ہونے سے روک دیاگیا ہے۔ بتایاجارہا ہے کہ جب ایڈوکیٹ کمشنر کی ٹیم گیان واپی مسجد احاطے میں پہنچی تو احاطے کے باہر نمازیوں کی بھیڑ جمع ہوگئی اور نعرے بازی شروع کردی جسے پولس نے بعد میں منتشر کردیا۔ہنگامے کے پیش نظر گیان واپی مسجد احاطے میں سیکوریٹی سخت کردی گئی ہے اور بڑی تعداد میں پولس فورس کے جوانوں کو تعینات کیاگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق شام 5بجے کے قریب بڑی تعداد میں مسلمانوں نے وہاں پہنچ کر نعرے بازی شروع کردی، پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے پوچھ تاچھ میں اس کا نام عبدالکلام سامنے آیا ہے۔ باہر ہنگامہ ہونے کے بعد سروے ٹیم باہر آئی ، مدعی فریق کے مطابق مسلم فریق کے لوگ بریکیٹنگ کے اندر موجود تھے، اس لئے سروے نہیں ہوسکا۔ اب 9مئی کی سماعت میں موقف رکھاجائے گا۔ انہو ںنے کہاکہ عدالت میں مقامی انتظامیہ کے خلاف کوئی شکایت نہیں کی جائے گی۔ ادھر اترپردیش کے موہن لال گنج سے ممبر پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر کوشل کشور نے وشوناتھ کا دروہ کیا ۔ اس دوران انہوں نے سروے معاملے پر کہاکہ گیان واپی لفظ اردو کا نہیں ہے۔ یہ مندر ہے یا مسجد اس کا فیصلہ عدالت کرے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN