اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہاردک پٹیل بھی گئے،اگلا گھر آپ یا بی جے پی؟

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہاردک پٹیل بھی گئے،اگلا گھر آپ یا بی جے پی؟
174
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

احمد آباد :(ایجنسی)

گجرات میں انتخابات سے پہلے کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ہاردک پٹیل نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تقریباً ایک ماہ قبل وہ پارٹی کو اس کا اشارہ دیتے رہے تھے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہاردک کا اگلا پلان کیا ہے؟ وہ کہاں جائیں گے؟ گجرات میں کانگریس کے علاوہ بی جے پی اور عام آدمی پارٹی بھی انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔ تو کیا ہاردک آپ میں شامل ہوں گے یا بی جے پی میں شامل ہوں گے؟ ہاردک پٹیل نے اپنے استعفیٰ میں اس کا اشارہ دیا ہے۔

ہاردک پٹیل نے اپنے استعفیٰ میں لکھا:’ ایودھیا مندر، سی اے اے-این آر سی، آرٹیکل 370 کو ہٹاناہو یا جی ایس ٹی کے نفاذ جیسے فیصلے ہوں، ملک طویل عرصے سے ان کا حل چاہتا تھا اور کانگریس پارٹی صرف اس میں رکاوٹ بنتی رہی۔

ہاردک نے جتنے بھی فیصلوں کو گنایا ، ان سب کو بی جے پی اپناماسٹر اسٹروک سمجھتی ہے۔ استعفیٰ کا تجزیہ کریں تو اشارہ ملتا ہے کہ ہاردک ان فیصلوں پر بی جے پی کی تعریف کررہےہیں اور سالوں سے یہ فیصلے کیوں نہیں لئے گئے ؟ اس کے لئے کانگریس کو ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔

ہاردک نے کانگریس چھوڑنے سے پہلے ھی کئی اشارے دیے تھے۔ ہاردک پٹیل نے مئی کے پہلے ہفتے میں جام نگر میں ایک پروگرام کے دوران وزیر تعلیم جیتو واگھانی کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا تھا۔ پروگرام کا اہتمام بی جے پی ایم ایل اے ہاکو جڈیجہ نے کیا تھا۔ تاہم انہوں نے اسے سماجی تقریب قرار دے کر مسترد کردیا تھا۔

اپریل میں ہاردک پٹیل نے کہا تھا کہ میں بی جے پی کے حالیہ سیاسی فیصلوں کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ گجرات میں بی جے پی مضبوط ہے کیونکہ ان کے پاس فیصلہ سازی کی صلاحیت کے ساتھ قیادت ہے۔

ہاردک نے خود کو ہندو لیڈر کہنے پر بھی جواب دیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا، میں رگھوونشی خاندان سے ہوں۔ ہم ہندو کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ مجھے ہندو ہونے پر فخر ہے۔

حال ہی میں ہاردک پٹیل نے کانگریس کے ادے پور چنتن شیویر میں حصہ نہیں لیا تھا۔ اس دوران پٹیل نے کئی ٹی وی انٹرویوز میں کہا تھا کہ پارٹی لیڈر مایوسی محسوس کر رہے ہیں۔ ہاردک چاہتے تھے کہ پاٹیدار لیڈر نریش پٹیل کو کانگریس میں شامل کیا جائے، لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔ حال ہی میں ہاردک نے نریش پٹیل سے بھی ملاقات کی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN