اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دھمکی کے بعد اورنگزیب کے مقبرے کی سیکورٹی بڑھائی گئی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دھمکی کے بعد اورنگزیب کے مقبرے کی سیکورٹی بڑھائی گئی
215
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی :(ایجنسی)

راج ٹھاکرے کی قیادت والی مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) کی دھمکی کے بعد اورنگ زیب کے مقبرے کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ ایم این ایس کارکنوں نے اورنگ آباد میں واقع اورنگ زیب کے مقبرے کو تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی۔

کچھ دن پہلے اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اکبر الدین اویسی مہاراشٹر کے دورے پر آئے تھے اور اس دوران انہوں نے اورنگ زیب کی قبر پر بھی حاضری دی تھی۔

اویسی کے اورنگ زیب کے مقبرے پر جانے کے اقدام پر شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت اور مہاراشٹر نونرمان سینا نے سخت تنقید کی تھی۔

ایم این ایس لیڈر گجانن کالے نے کہا تھا کہ شیواجی کی زمین پر مغل حکمران کے مقبرے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگر اس مقبرہ گرا دیا جاتا ہے تو اورنگ زیب کی اولاد اس جگہ پر خراج عقیدت پیش کرنے نہیں جائے گی۔

گجانن کالے نے دعویٰ کیا تھا کہ شیوسینا کے بانی بال ٹھاکرے چاہتے تھے کہ اورنگ زیب کا مقبرہ گرایا جائے۔ کالے نے شیو سینا سے پوچھا تھا کہ کیا وہ بالا صاحب ٹھاکرے کی باتوں کو نافذ کرنا چاہتے ہیں۔

اورنگ آباد کا نام سمبھاجی نگر

کالے نے کہا تھا کہ شیو سینا نے بھی اورنگ آباد کا نام تبدیل کرنے پر اپنے موقف سے پلٹ چکی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اورنگ آباد کا نام بدلنے کو لے کر مہاراشٹر میں کافی سیاست ہوئی ہے۔ شیوسینا طویل عرصے سے مطالبہ کر رہی ہے کہ اورنگ آباد کا نام بدل کر سمبھاجی نگر رکھا جائے، لیکن اقتدار میں آنے کے بعد وہ اس پر آگے نہیں بڑھ سکی ہے، کیونکہ کانگریس نے اس کی مخالفت کی تھی۔ کچھ دن پہلے راج ٹھاکرے نے اورنگ آباد میں ایک بڑی ریلی نکالی تھی۔

ہندوتوا کے نئے چہرے

راج ٹھاکرے ان دنوں ہندوتوا کے نئے چہرے کے طور پر سامنے آئے ہیں اور لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کے معاملے میں بی جے پی نے بھی ان کی حمایت کی ہے۔ ایسے میں راج ٹھاکرے کے ہندوتوا کے اس نئے اوتار سے شیو سینا کو بھی چیلنج ملتا نظر آرہا ہے

۔

ایم این ایس نے پہلے ہی ادھو ٹھاکرے حکومت کو مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کے مطالبے کو لے کر خبردار کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN