اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نوجوت سنگھ سدھو کو 34 سال پرانے معاملہ ایک سال قید کی سزا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نوجوت سنگھ سدھو کو 34 سال پرانے معاملہ ایک سال قید کی سزا
151
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو کو 34 سال پرانے روڈ ریج کیس میں سپریم کورٹ سے ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت نے 15 مئی 2018 کو سنائی گئی ایک ہزار روپے کے جرمانے کی سزا کو ترمیم کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ جسٹس اے ایم کھانولکر اور جسٹس سنجے کشن کول کی بنچ نے سنایا۔

فیصلہ آنے کے بعد سدھو کا ردعمل، کہا: خود کو قانون کے حوالے کروں گا

سپریم کورٹ نے کانگریس لیڈر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو 34 سال پرانے روڈ ریج کیس میں ایک سال قید کی سزا سنائی ہے۔ جس وقت سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا، اس وقت نوجوت سنگھ سدھو ہاتھی پر چڑھ کر مہنگائی کے خلاف احتجاج میں شرکت کررہے تھے۔ فیصلہ کے بعد نوجوت سنگھ سدھو نے ٹویٹ کیا کہ وہ خود کو قانون کے حوالے کر دیں گے۔ یعنی قانون پر عمل کریں گے۔ یعنی سپریم کورٹ کی طرف سے دی گئی سزا کیلئے وہ جیل جائیں گے۔

بتادیں کہ نوجوت سنگھ سدھو کو 1988 کے روڈ ریج کیس میں سپریم کورٹ نے ایک سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس معاملے میں سدھو کو پہلے قتل کے الزامات سے بری کر دیا گیا تھا لیکن انہیں رضاکارانہ طور پر مقتول کو تکلیف پہنچانے کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔ متاثرہ کے خاندان نے اس معاملے میں پرانے حکم پر دوبارہ غور کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی تھی۔ اس وقت سندھو کو صرف ایک ہزار جرمانہ ادا کرنے کے بعد بری کر دیا گیا تھا۔

اہل خانہ کا کہنا تھا کہ یہ صرف مار پیٹ یا دھکا مکی کامعاملہ نہیں ہے۔ بلکہ اسے قتل جیسا سنگین جرم سمجھا جائے۔ یہ الزام لگایا گیا تھا کہ سدھو نے لڑائی کے دوران ایک 65 سالہ شخص کو گھونسا مار دیا تھا۔ اس شخص کی موت شدید چوٹ کی وجہ سے ہوگئی تھی۔ ابتدائی مرحلے میں اس وقت سدھو پر قتل کا مقدمہ چلایا گیا تھا۔ لیکن ٹرائل کورٹ نے انہیں ستمبر 1999 میں ان الزامات سے بری کر دیا تھا۔

اس معاملے میں، 22 مارچ کو نوجوت سنگھ سدھو نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ اس بات کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے کہ جس سے پتہ چلتا ہو کہ 65 سالہ شخص کی موت مکے سے ہوئی ہے۔ سدھو نے کہا کہ خاندان اس پرانے کیس کو دوبارہ کھولنے کی بدنیتی پر مبنی کوشش کر رہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN