اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نماز جمعہ کے لئے گیا ن واپی احاطے میں زبردست بھیڑ، نمازیوں سے بھری پوری مسجد

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نماز جمعہ کے لئے گیا ن واپی احاطے میں زبردست بھیڑ، نمازیوں سے بھری پوری مسجد
72
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وارانسی :(ایجنسی)

وارانسی کی گیان واپی مسجد میں نماز جمعہ کے لیے بڑی تعداد میں لوگ پہنچ گئے تھے۔ پولیس مسلسل بڑھتی ہوئی بھیڑ کو گیان باپی احاطے سے واپس لوٹا رہی تھی۔ پولیس نے نمازیوں کو میداگین چوراہے سے واپس کر دیا ۔ پولیس نے کہا کہ آپ نماز اپنے گھر کے قریب یا محلے کی مسجد میں پڑھیں۔ اس سے پہلے جمعرات کو مسجد انتظامیہ نے کم از کم لوگوں سے احاطے میں آنے کی اپیل کی تھی لیکن جمعہ کی نماز کے لیے بھیڑ اچانک بڑھ گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سکیورٹی کے لیے بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کی گئی تھی۔

وہیں اس سے پہلے ڈی ایم کوشل راج شرما نے مسجد کمیٹی اور مسلم مذہبی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کی تھی۔ جس میں امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل کی گئی تھی۔ اس کے ساتھ مسجد میں وضو کے پانی کے دو ڈرم رکھنے کی اجازت دی گئی ہے تاکہ وضو میں کوئی پریشانی نہ ہو۔ ڈی ایم کی جانب سے مسجد کمیٹی کو نوٹس جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی سیل بند احاطے میں داخل ہونے کی کوشش نہ کرے اور نہ ہی احاطے کو سیل کرنے کے لیے لگائے گئے نو تالوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش نہ کرے۔ نماز جمعہ کے دوران کسی قسم کی اشتعال انگیز بیان بازی نہیں ہونے چاہیے۔

ڈی ایم کوشل راج شرما نے کہا کہ مسجد کمیٹی کو وضو کے لیے 1-1 ہزار لیٹر پانی کے دو ڈرم رکھنے کی اجازت دی گئی تھی جس میں نماز پڑھنے کے لیے آنے والے لوگ وضو کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے وہاں مزید فورسز کو بھی تعینات کیا گیا تھا۔ بتا دیں کہ وارانسی کے گیان واپی کیس میں 6 اور 7 مئی کو ہونے والی کارروائی کی رپورٹ سول کورٹ کو سونپ دی گئی ہے۔ یہ تفصیل 18 مئی کو سروے کے لیے مقرر کیے گئے کورٹ کمشنر اجے کمار مشرا نے عدالت کے سامنے پیش کی تھی۔ اس کے علاوہ 14 سے 16 مئی کے درمیان کیے گئے سروے کی رپورٹ بھی سول جج کی عدالت میں پیش کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی سماعت کے بعد عدالت 23 مئی کو اس معاملے کی سماعت کرے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN