اردو
हिन्दी
جولائی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’صبح کا دیش دروہی شام تک بی جے پی میں آجائے تو اسے دیش بھکت کہتے ہیں‘

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’صبح کا دیش دروہی شام تک بی جے پی میں آجائے تو اسے دیش بھکت کہتے ہیں‘
81
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

احمد آباد:(ایجنسی)

کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دینے کے بعد ہاردک پٹیل 2 جون کو بی جے پی میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ بی جے پی میں شامل ہونے سے پہلے ہاردک پٹیل نے سوشل میڈیا کے ذریعے لکھا کہ وہ چھوٹے سپاہی بن کر بی جے پی کے ساتھ کام کریں گے ۔ بی جے پی میں شامل ہونے سے پہلے ہاردک پٹیل کے کئی پرانے بیانات سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ جس پر سوشل میڈیا صارفین طنز کر رہے ہیں۔

ہاردک پٹیل کا بیان: بی جے پی میں شامل ہونے سے پہلے ہاردک پٹیل نے لکھا کہ قومی مفاد، ریاستی مفاد، عوامی مفاد اور سماجی مفاد کے جذبات کے ساتھ، میں آج سے ایک نئے باب کا آغاز کرنے جا رہا ہوں۔ میں ہندوستان کے کامیاب وزیر اعظم نریندر بھائی مودی کی قیادت میں قومی خدمت کے بھاگیرتھ کام میں ایک چھوٹے سپاہی کے طور پر کام کروں گا۔

राष्ट्रहित, प्रदेशहित, जनहित एवं समाज हित की भावनाओं के साथ आज से नए अध्याय का प्रारंभ करने जा रहा हूँ। भारत के यशस्वी प्रधानमंत्री श्री नरेन्द्र भाई मोदी जी के नेतृत्व में चल रहे राष्ट्र सेवा के भगीरथ कार्य में छोटा सा सिपाही बनकर काम करूँगा।

— Hardik Patel (@HardikPatel_) June 2, 2022

یہ ٹویٹس وائرل: ہاردک پٹیل کا ٹویٹ سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر صبح کا دیش دروہی شام کو بی جے پی میں شامل ہوجائے تو اسے دیش بھکت کہا جاتا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے ایک اور ٹوئٹ میں یہ بھی کہا تھا کہ عوام کے منتخب کردہ نمائندے اپنی خود غرضی کے لیے عوام کو دھوکہ دے کر پارٹی بدلتے ہیں تو ایسے خود غرض لیڈروں کو چوراہے پر کھڑے ہو کر چپلوں سے پیٹنا چاہیے۔

2017 میں ایک ٹویٹ کے ذریعے ہاردک پٹیل نے مرکزی وزیر امت شاہ کو نشانہ بناتے ہوئے لکھا تھا کہ بی جے پی میں صحیح لوگوں کی عزت نہیں کی جاتی، لیکن جو لوگ امت شاہ کےپیروں کی جوتی بن کر رہتا ہے ، ان کو آگے کیا جا تا ہے ۔ ہاردک پٹیل کے پرانے ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے راجیش ساہو نامی ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ ہاردک بھائی کو بہت بہت مبارک ہو، جو جوتا بن کر آگے بڑھنے کے لیے تیار ہیں۔

राजनीति में कुछ भी हमेशा के लिए नहीं होता है। ना विरोध और ना ही विचारधारा।
सुनिए #HardikPatel की पुरानी ‘भाषा और सोच’ को और देखिएगा 2 जून को इनके ह्रदय परिवर्तन और होने वाले स्वागत समारोह को।
बस यही सियासत है, बाक़ी जो है सो है। pic.twitter.com/6VCMttfu8D

— Shubhankar Mishra (@shubhankrmishra) May 31, 2022

یہ ویڈیو بھی وائرل: اسی دوران ہاردک پٹیل کا ایک پرانا ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں وہ ایک نیوز چینل سے بات کر رہے ہیں۔ اس دوران جب ان سے وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں سوال کیا جاتا ہے تو وہ انہیں ’پھینکو‘ کہتے ہیں۔ دوسری طرف جب مرکزی وزیر داخلہ سے اس موضوع پر پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک ’غنڈے‘ہیں۔ جانکاری کے لیے بتاتے چلیں کہ ہاردک پٹیل آج رات 11 بجے بھارتیہ جنتا پارٹی کا ہاتھ تھام لیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN