اردو
हिन्दी
جولائی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایک اور بی جے پی لیڈر کی نبیﷺ کی شان میں گستاخی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایک اور بی جے پی لیڈر کی نبیﷺ کی شان میں گستاخی
398
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: (ایجنسی)

گستاخ نوپور شرما کی جانب سے نیشنل ٹی وی پر حضور اقدس ﷺ اور ام المومنین حضرت عائشہ ؓ کے خلاف گستاخانہ تبصروں کا سلسلہ دراز ہوتا جارہا ہے، جہاں ایک طرف نوپور شرما کی بدزبانی اور بدکلامی کے بعد ایک اور بی جے پی لیڈر نے اعلانیہ طور پر شان اقدسﷺ میں گستاخی کا ارتکاب کیا ہے۔

نوپور شرما کے خلاف مسلمانان ہند کے ملک گیر احتجاج ، اضطراب اور مطالبات کے باوجود اس کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کی گئی ہے، اسی سے حوصلہ پاکر بی جے پی کا ایک اور لیڈر نوین جندل نے مقابلہ آرائی میں شامل ہوگیا ہے۔ اس نے انتہائی بدبختانہ ٹوئٹ کرکے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔ ملعون، دریدہ دہن، گستاخ نے ٹوئٹر پر ام المومنین حضرت عائشہ ؓ اور حضور اقدسﷺ کے تعلق سے انتہائی گھٹیا اور فحش زبان استعمال کی ہے۔

سماجی کارکن اور صحافی خان سمیع اللہ نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ ’’نوین جِندل پہلے سے ہی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتا ہے لیکن اب وہ اپنی تمام حدیں پار کرکے ناموسِ رسالتﷺ پر حملہ آور ہے ۔جب ’’نوپور شرما‘‘ نے اللہ کے رسول کی ناموس اور حضرت عائشہ ؓ کی عفت پر لائیو نیشنل چینل سے زہر اگلا تھا تب ہم نے لگاتار کئی دنوں تک اسی بات کا خطرہ پیش کرتے ہوئے ہندوستانی مسلمانوں کے لیڈروں کو جھنجھوڑنے کی کوشش کی تھی کہ نوپور شرما کی دریدہ دہنی کو ہلکے میں مت لو کیونکہ وہ ہندوستان کی برسراقتدار پارٹی کی قومی ترجمان ہے اُس کی طرف سے ناموس رسالتﷺ پر کھلے عام حملے کا مطلب ہےکہ بھارتیہ جنتا پارٹی ناموسِ رسالتﷺ پر حملہ آور ہے۔اگر نوپور شرما بچ نکلی تو بھاجپا اور سَنگھ سے وابستہ دیگر اسلام دشمنوں کے حوصلے بڑھیں گے، لیکن کسی بھی بڑی لیڈرشپ کی رگِ حمیت بیدار نہیں ہوئی، اور اب بھاجپا کا ایک اور قومی لیڈر ہمارے نبیﷺ کی ذاتِ اقدس پر حملہ آور ہے، یہ صرف اور صرف ناموس رسالتﷺ کے تئیں ہماری بے حِسی کا نتیجہ ہے‘‘۔

انہوں نے کہاکہ ’’بڑا شور سنتے تھے کہ مسلمان سب کچھ برداشت کرلے گا مگر ناموس رسالتﷺ پر آنچ نہیں آنے دےگا، یہاں تو بھارت میں ناموس رسالتﷺ کو بھدا مذاق بنا کے رکھ دیا ہے، کچھ خبیث اور ذلیل لوگ مسلمانوں میں بھی ہیں جو اللہ کے رسولﷺ پر ایسی دریدہ دہنی کو بخاری کی روایتوں سے ثابت کرنا چاہتےہیں پتا نہیں اُن کے دل و دماغ کتنے گھٹیا ہوں گے، جبکہ یہاں واضح طورپر حکمران جماعت بھاجپا کے لیڈران ہمارے عظیم و مقدس نبیﷺ پر صاف لفظوں میں زناکاری کا الزام لگارہے ہیں نعوذباللہ دوسری طرف وہ لوگ بھی غائب ہیں جو مسلمانوں کے درمیان تو اہانت و گستاخی اور گمراہی و ضلالت کے نام پر فرقہ فرقہ کے مناظرے گرماتے رہے لیکن جب بات آئی ہے اہانت رسولﷺ کےخلاف ظالم حکمرانوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے کی تو یہ سارے مسلکی بہادر نظریں چُرا رہے ہیں‘‘۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN