اردو
हिन्दी
جولائی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بریلی میں دفعہ 144،دھرنے ومظاہرے پرپابندی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بریلی میں دفعہ 144،دھرنے ومظاہرے پرپابندی
70
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بریلی: (ایجنسی)

بریلی انتظامیہ نے تین جولائی تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کانپور تشدد کے بعد 10 جون کو مولانا توقیر رضا خان کی احتجاج و مظاہرہ کی کال کے پیش نظر انتظامیہ نے یہ اقدام اٹھایا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق، اس دوران عوامی مقامات پر پانچ سے زیادہ افراد کے مجمع لگانے پر پابندی عائد رہے گی۔ انتظامیہ نے یہ فیصلہ اس لئے کیا ہے تاکہ بریلی میں کانپور جیسا واقعہ رونما ہونے سے روکا جا سکے۔

خیال رہے کہ بی جے پی کی ترجمان کے قابل اعتراض بیان کے خلاف کانپور میں مسلمان احجاج کر رہے تھے، اسی دوران ہندوؤں اور مسلمانوں میں جھڑپ ہونے لگی۔ حالات کو کشیدہ ہوتے دیکھ کر کانپور میں یتیم خانہ اور پریڈ چوراہے کے درمیان واقع علاقے میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ تصادم میں دو افراد اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کی طرف سے تصاویر اور ویڈیوز کی بنا پر کارروائی کی جا رہی ہے۔ تشدد کے معاملہ میں کلیدی ملزم حیات ظفر ہاشمی سمیت تقریباً 36 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سازش میں ملوث 4 افراد کی نشاندہی کی گئی ہے، انہیں تلاش کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کانپور کے پولیس کمشنر نے کہا، ’’ہم اس بات کی جانچ کریں گے کہ آیا اس کا پی ایف آئی سے کوئی تعلق تھا؟ گینگسٹر ایکٹ اور این ایس اے کے تحت کارروائی کی جائے گی اور ان کی جائیداد کو ضبط کر لیا جائے گا۔‘‘

پولیس دیگر ملزمان کے علاوہ حیات ظفر ہاشمی، جاوید احمد خان، محمد راحیل اور محمد سفیان کو بھی گرفتار کیا ہے، جوکہ مولانا محمد علی جوہر فینز ایسوسی ایشن سے تعلق رکھتے ہیں۔ ایک پولیس عہدیدار نے کہا عدالت سے ان ملزمان کی 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کا مطالبہ کیا جائے گا۔ اتر پردیش پولیس نے تصدیق کی ہے کہ کانپور میں جمعہ کو ہونے والے تشدد کے سلسلے میں 24 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

کانپور کے پولیس کمشنر وجے سنگھ مینا نے کہا،’’کچھ لوگوں نے جمعہ کے روز کانپور میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کی کوشش کی۔ پولیس نے کارروائی کی اور حالات کو قابو میں کیا۔ کل 18 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جبکہ 6 کو آج گرفتار کیا گیا۔ تین ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ اب تک کل 36 افراد کی شناخت ہو چکی ہے۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN