اردو
हिन्दी
جولائی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پرتھوی راج چوہان راجپوت یا گوجر؟چھڑگئی جنگ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پرتھوی راج چوہان راجپوت یا گوجر؟چھڑگئی جنگ
455
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شاملی؍مظفر نگر :(ایجنسی)

اتر پردیش کے شاملی ضلع میں پرتھوی راج چوہان کے مجسمے کی نقاب کشائی کو لے کر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ پروگرام کی تشہیری مواد میں پرتھوی راج چوہان کو راجپوت سمراٹ بتانے پر گوجر سماج کے کچھ لوگ سوشل میڈیا پر احتجاج کر رہے ہیں۔ اس پروگرام کی دعوت نامہ کے لیے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے مواد میں پرتھوی راج چوہان کو راجپوت سمراٹ لکھا گیا ہے، لیکن گوجر سماج کے لوگ چوہان کی مورتی کی نقاب کشائی کے پروگرام کو لفظ راجپوت سے جوڑنے کی مخالفت کر رہے ہیں۔

درحقیقت، شاملی ضلع کے گڑھی پختہ تھانہ علاقے کے دُلہ کھیڑی گاؤں میں 7 جون کو پرتھوی راج چوہان کے مجسمے کی نقاب کشائی کی جانی ہے۔ گاؤں والوں نے بھی مورتی کے لیے تقریباً پانچ لاکھ روپے خرچ کیے ہیں۔ لیکن نقاب کشائی کے لیے تیار کیے گئے بینر پوسٹر وغیرہ میں پرتھوی راج چوہان کو راجپوت سمراٹ لکھا گیا ہے۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر مہم بھی چھڑ گئی ہے۔ شاملی پولیس کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شکایتوں کی بھرمار ہوگئی ہے۔ اب گوجر برادری کے لوگ بھی پروگرام منسوخ کرنے اور سماجی ہم آہنگی کو بگاڑنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

منتظمین نےبدل دیئے پوسٹر

پروگرام کے منتظمین میں شامل دلہ کھیڑی گاؤں کے سیٹو رانا نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر گوجر سماج کے ذریعہ کی جارہی مخالفت کی جانکاری ملی تھی، جس کے بعد تمام ذمہ دار لوگوں کی رضامندی سے نئے بینر تیار کئے گئے ہیں۔ جس میں پرتھوی راج چوہان کو ہندو ہردے سمراٹ کے نام سے منسوب کیا گیا ہے جو کسی ذات پات اور برادری سے متاثر نہیں ہیں۔

5 لاکھ خرچ کئے

دوسری جانب گاؤں کے نریندر چوہان نے بتایا کہ مورتی کی خریداری اور تنصیب میں گاؤں والوں نے تقریباً 5 لاکھ روپے خرچ کیے ہیں۔گاؤں کے سربراہ پنکج رانا نے بتایا کہ مورتی کی نقاب کشائی سے علاقے میں خوشی اور سکون ہے۔ پرتھوی راج چوہان کا مجسمہ آپس میں امن اور ہم آہنگی ہے۔ 7 جون کو مجسمہ کی نقاب کشائی کے پروگرام کو لے کر کسی ذات برادری میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔

یہ ایک سیاسی اسٹنٹ ہے

دلہ کھیڑی کی بھارتیہ کسان یونین کے کسان رہنما رویندر رانا کا کہنا ہے کہ مجسمے کی نقاب کشائی کے نیچے پرتھوی راج چوہان راجپوت لکھے جانے پر سوشل میڈیا پر اعتراض کیا جا رہا ہے لیکن جب پرتھوی راج چوہان راجپوت ہیں تو کسی کو کیا مسئلہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہی جنگ جاری ہے۔ دلہ کھیڑی گاؤں میں کسی بھی طرف کشیدگی نہیں ہے۔ گاؤں میں پیارومحبت کا ماحول ہے۔ ہر کوئی اپنے گھر میں خوشی سے رہ رہا ہے۔ یہ ایک سیاسی اسٹنٹ ہے اور کچھ نہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN