اردو
हिन्दी
جولائی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی میں بندتمام مساجدکو کھولا جائے،جمعیۃ علماء ہند صوبہ دہلی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی میں بندتمام مساجدکو کھولا جائے،جمعیۃ علماء ہند صوبہ دہلی
115
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(پریس ریلیز)

جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کی مجلس عاملہ کی میٹنگ مولانامحمدمسلم قاسمی صدر جمعیۃ دہلی کی زیرصدارت مدرسہ عالیہ عربیہ مسجد فتحپوری چاندنی چوک میں منعقد ہوئی، جس کا آغاز قاری محمد ساجد فیضی ناظم جمعیۃ علماء دھلی کی تلاوت قرآن پاک اور مولانا جمیل اختر قاسمی ناظم ضلع شمال مشرقی دھلی کے نعتیہ کلام سے ہوا ۔میٹنگ کے اغراض و مقاصد پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے مفتی عبد الرازق مظاہری ناظم اعلیٰ جمعیۃعلماء دہلی نے کہا کہ اس وقت ملک کے حالات انتہائی تشویشناک اور روز بروز خراب سے خراب تر ہوتے جاررہے فرقہ پرست طاقتیں ملک میں ہر دن ایک نیا مسئلہ کھڑا کر نفرت اور تعصب کو نہ صرف بڑھاوا دے رہی ہیں بلکہ ملک کے امن و امان کو آگ لگا کر تباہی کی طرف لے جا رہی ہیں۔ حیلے اوربہانوں سے مساجدنیز مسلم اقلیتوں کی جان ومال کو تباہ کیا جارہا ہے حکومت کی خاموشی فرقہ پرستوں کے حوصلوں کو بڑھاوادےرہی ہے جبکہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ملک کی اکثریت اور اقلیت کے ساتھ یکسا سلوک کیا جائے 1991 میں پارلیمنٹ سے منظور شدہ قانون کی پاسداری کرتے ہوئے تمام عبادت گاہوں خاص طور پر مساجد کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے حضور صلعم کی شان میں گستاخی کرکے مسلمانوں کی دل آزاری اور امن و امان کو غارت کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔دہلی میں آثار قدیمہ کے تحت بند پڑی تمام مساجد کو نمازیوں کے لئے کھولا جائے اور انکو بے حرمتی سے بچایا جائے نیز انکو تحفظ فراہم کیا جائے ۔]

میٹنگ میں تمام اضلاع کے ذمہ داران کو ہدایات دیں گئی کہ اپنے اپنے علاقوں میں امن اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے قومی یکجہتی کے پروگرام منعقد کئے جائیں اور برادران وطن کے ذہنوں سے غلط فہمیوں کو دور کرنے کیلئے اسلام کی صحیح تصویر پیش کی جائے. امت مسلمہ میں پھیلی ہوئی مختلف طرح کی برائیوں کو دور کرنے کیلئے خاص طور پر خواتین کے لئے اصلاح معاشرہ کے پروگرام منعقد کئے جائیں. حالات کے پیش نظر صبر و تحمل اور حکمت عملی کے ساتھ سیرت نبوی اور اکابر جمعیتۃ علماء ہند بطور خاص صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایات پر عمل کیا جائے ۔

میٹنگ میں امیر شریعت متحدہ پنجاب حضرت مولانا محمد اسحاق صاحب اتاوڑ نوح کے سانحۂ انتقال پر اظہار تعزیت کیا گیا اور ایصال ثواب کیا گیا ۔

میٹنگ کے اہم شرکاء میں مولانا محمد فرقان قاسمی خازن دہلی، مولانا عبدالحنان قاسمی نائب صدر دہلی، مولانا محمد عمر قاسمی نائب صدر، مفتی نظام الدین قاسمی نائب صدر، مفتی اسرارالحق مظاہری ناظم، مولانا محمد عرفان قاسمی ناظم ،مولانا عبداللہ ناظم، مفتی محمد عیاض مظاہری شاستری پارک، مفتی کفیل الرحمٰن جھارکھنڈی شاہدرہ، چودھری محمد اسلام لکشمی نگر، مولانا محمد راشد قاسمی اوکھلا، مولانا انتظار حسین مظاہری قصاب پورہ، مفتی محمد شمیم قاسمی قصاب پورہ، مفتی محمد مستقیم قاسمی اوکھلا، قاری اسرارالحق قاسمی فتح پوری، مولانا محمود احمد قاسمی گووند پوری، مولانا محمد یحییٰ ارسلانی اتم نگر،مولانا عبدالرزاق خان پور ،مولانا محمد راشد حوض رانی، الحاج سلیم رحمانی ویلکم ،حافظ محمد رئیس اتم نگر،مولانا محمد ایوب بوانہ، حافظ محمد یاسین نریلا، حافظ محمد یامین نہال وہار، مولانا محمد قربان نہال وہار، حافظ محمد الطاف اوکھلا وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN