اردو
हिन्दी
جولائی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’بھارت خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے‘: لالو یادو کا بی جے پی پر حملہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’بھارت خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے‘: لالو یادو کا بی جے پی پر حملہ
76
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ:(ایجنسی)

راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو یادو نے اتوار کو حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک ’خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے‘۔ بہار کے سابق وزیر اعلیٰ نے عوام سے مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف متحد ہونے کی بھی اپیل کی۔ لالو یادو نے کہا، ’جس طرح سے بی جے پی کام کر رہی ہے، ملک خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ میں لوگوں سے ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور بدعنوانی کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کرتا ہوں۔ ہمیں متحد ہو کر لڑنا ہے اور ہم جیتیں گے۔‘یہی نہیں لالو یادو نے سیکولر طاقتوں سے متحد ہو کر لڑنے کی اپیل بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پیچھے ہٹنے کی ضرورت نہیں ہے۔ لالو یادو نے یہ بیان یوم انقلاب کے دوران اپنے خطاب میں دیا۔

بتا دیں کہ لالو یادو کو چارہ گھوٹالہ سے متعلق ایک معاملے میں اپریل میں جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ضمانت دی تھی۔ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو چند ہفتے قبل ہی اپنی آبائی ریاست بہار واپس آئے تھے۔ وہ اپنی بڑی بیٹی میسا بھارتی کے ساتھ پٹنہ پہنچے۔ لالو پرساد یادو چارہ گھوٹالہ کیس میں گزشتہ ماہ جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے ضمانت پر رہا ہونے کے بعد میسا کی دہلی رہائش گاہ پر مقیم تھے۔

31 مئی کو پٹنہ آنے کے بعد لالو نے پارٹی لیڈروں کے ساتھ میٹنگ بھی کی تھی۔ اس ملاقات کے بعد لالو یادو کے بیٹے تیجسوی یادو نے ٹویٹ کیا تھا اور لکھا تھا کہ آج لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ معزز قومی صدر اور سینئر لیڈروں کی موجودگی میں ختم ہوئی۔ میٹنگ میں ایک کروڑ لوگوں کو آر جے ڈی کا ممبر بنانا، ذات پات پر مبنی مردم شماری، مہنگائی اور بے روزگاری کو ایجنڈے میں شامل کیا گیا۔ ان مسائل پر تحریک کو تیز کرنے کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist