اردو
हिन्दी
جولائی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پی ایف آئی نے کہا ،کانپور تشدد سے کوئی لنک نہیں،ہمیں سافٹ ٹارگٹ بنایا جارہا ہے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پی ایف آئی نے کہا ،کانپور تشدد سے کوئی لنک نہیں،ہمیں سافٹ ٹارگٹ بنایا جارہا ہے
132
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

اترپردیش کے کانپور میںہوئے تشدد کو لےکر پاپولر فرنٹ آف انڈیا ( پی ایف آئی) کے جنرل سکریٹری انیس احمد سامنے آئے ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ کانپور تشدد سے پی ایف آئی کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ ہم کانپور تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔ ہم بی جے پی اور مرکزی ایجنسیوں کے لیے سافٹ ٹارگٹ بن گئے ہیں، اس لیے PFI کا نام کسی نہ کسی حملے کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔

آج تک کے ساتھ خصوصی بات چیت میں، پی ایف آئی چیف انیس احمد نے کہا، کانپور کو چھوڑیں، پورے اتر پردیش میں پی ایف آئی کی کوئی یونٹ نہیں ہے۔ پی ایف آئی کی صرف یوپی میں ایڈہاک یونٹ ہے۔ کانپور تشدد کی ایف آئی آر میں بھی ہمارا نام نہیں ہے۔ ساتھ ہی ہمارا تشدد کے ملزمان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

بی جے پی پر الزام لگاتے ہوئے انیس احمد نے مزید کہا کہ مرکزی اور بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستوں کی حکومتیں ہمیں سافٹ ٹارگٹ بناتی ہیں۔ جب راجستھان کے کرولی میں فسادات ہوئے تو پی ایف آئی کا نام جوڑنے کی کوشش کی گئی لیکن وہاں کے ایس پی نے خود کہا کہ تشدد میں پی ایف آئی کا کوئی کردار نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ایف آئی کا تعلق مدھیہ پردیش کے کھرگون میں ہونے والے تشدد سے جوڑنے کی بھی کوشش کی گئی تھی، لیکن اب تک اس کا کوئی تعلق سامنے نہیں آیا ہے۔ ساتھ ہی، یوپی میں بھی سی اے اے ؍این آر سی کے دوران ہونے والے مظاہروں میں پی ایف آئی کےلنک بتانے کی کوشش کی گئی، لیکن اب تک کچھ ثابت نہیں ہوا۔

کانپور میں تشدد اور پتھراؤ کے واقعے کے بعد اب تک 500 لوگوں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں اور اب تک 24 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں مولانا محمد علی جوہر فینز ایسوسی ایشن کے سربراہ حیات ظفر ہاشمی بھی شامل ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اس واقعے کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔ ہاشمی سمیت 36 افراد کے نام ہیں جن پر نماز جمعہ کے بعد تشدد کرنے کا الزام ہے۔ اس تشدد میں پی ایف آئی (پاپولر فرنٹ آف انڈیا) جیسی تنظیموں کے ملوث ہونے کی بھی جانچ کی جا رہی ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما نے حال ہی میں ایک ٹی وی نیوز چینل پر ڈبیٹ کے دوران پیغمبر اسلام محمدؐ کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کیا تھا۔ جس کے خلاف احتجاج میں نماز جمعہ کے بعد کانپور شہر میں جب مسلم کمیونٹی کے لوگوں نے دکانیں بند کرانے کی کوشش کی تو بیکن گنج، پریڈ، نئی سڑک اور یتیم خانہ علاقوں میں جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ ان جھڑپوں میں پولیس اہلکاروں سمیت 40 افراد زخمی ہوگئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN