اردو
हिन्दी
جولائی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹی آر پی کے لیے نفرت نہ پھیلائیں نیوز چینل :ایڈیٹرز گلڈ کی اپیل

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ٹی آر پی کے لیے نفرت نہ پھیلائیں نیوز چینل :ایڈیٹرز گلڈ کی اپیل
207
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا نے ملک میں بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد اور ٹی وی چینلز پر اس کی کوریج پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایڈیٹرز گلڈ نے پیغمبر اسلام کو لے کر تنازع اور کانپور تشدد کے حوالے سے ملک کے قومی چینلز کی کوریج پر سوال اٹھائے ہیں اور ساتھ ہی اس معاملے کی مذمت کی ہے۔

ایڈیٹرز گلڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے، ’’ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا کچھ قومی نیوز چینلز کے غیر ذمہ دارانہ طرز عمل سے پریشان ہے، جو جان بوجھ کر ایسی صورت حال پیدا کر رہے ہیں جس سےکمزور کمیونٹیز کے تئیں نفرت پھیلا کر نشانہ بنایا جا رہاہے ۔‘‘

’ذلت سے بچا جا سکتا تھا‘

The Editors Guild of India is disturbed by the irresponsible conduct of some national news channels for deliberately creating circumstances that target vulnerable communities by spewing hatred towards them and their beliefs. pic.twitter.com/V0PBts3JqY

— Editors Guild of India (@IndEditorsGuild) June 8, 2022

ایڈیٹرز گلڈ (ای جی آئی) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر ملک کے کچھ ٹی وی چینلز سیکولرازم سے ملک کی آئینی وابستگی کے ساتھ ساتھ صحافت کی اخلاقیات اور رہنما اصولوں سے بھی آگاہ ہوتے تو ملک کو غیر ضروری شرمندگی سے بچایا جا سکتا تھا۔

بتادیںکہ بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کے پیغمبر اسلام کے بارے میں مبینہ متنازعہ ریمارکس کے بعد ہندوستان کو بین الاقوامی سطح پر مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کئی مسلم ممالک نے بھارت کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اب تک تقریباً 15 ممالک اس معاملے میں اپنی مخالفت کا اظہار کر چکے ہیں۔

ٹی وی چینلوں کا ’ریڈیو روانڈا‘ سے موازانہ

ایڈیٹرز گلڈ (ای جی آئی) نے اپنے بیان میں کچھ ٹی وی چینلز کا موازنہ ’ریڈیو روانڈا‘ سے کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کچھ چینلز ریڈیو روانڈا کی اقدار سے متاثر ہو کر ناظرین کی تعداد میں اضافہ اور منافع کماتے تھے، جس کی وجہ سے افریقی ممالک میں نسل کشی ہوئی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روانڈا کی نسل کشی کے دوران جن اہم افراد کو ہلاک کیا جانا تھا ان کے نام ریڈیو پر نشر کیے گئے۔ 100 روزہ قتل عام میں تقریباً 8 لاکھ توتسی اور اعتدال پسند ہوتو مارے گئے تھے۔

ٹی وی چینلز سے از خود غور و فکر کی اپیل

ایڈیٹرز گلڈ نے ٹی وی چینلوں سے اپیل کی ہے کہ وہ تازہ ترین فرقہ وارانہ معاملات کا خود جائزہ لیں۔ اس کے ساتھ ہی گلڈ نے میڈیا اداروں سے ایسے واقعات پر کڑی نظر رکھنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ’میڈیا کی ذمہ داری آئین اور قانون کو برقرار رکھنا ہے، اور غیر ذمہ داری اور احتساب کے فقدان کی وجہ سے اسے توڑنا نہیں ہے۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN