اردو
हिन्दी
جولائی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نوپورکو گرفتار کرو: ممتا کی مانگ، نوین جندل-اویسی کے خلاف ایف آئی آر

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نوپورکو گرفتار کرو: ممتا کی مانگ، نوین جندل-اویسی کے خلاف ایف آئی آر
243
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ٹی ایم سی کی سربراہ ممتا بنرجی نے نوپور شرما کی گرفتاری کا مطالبہ اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایسے متنازع بیانات دینے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔

دہلی پولیس کے پی آر او سمن نلوا نے کہا کہ سوشل میڈیا پر دوسرے مذاہب پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس معاملے میں 2 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں جس میں نوپور شرما، نوین کمار جندل، اسد الدین اویسی اور کئی دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

دہلی پولیس نے اویسی کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی

The sections of the cases are 153, 295, 505 IPC. One case has been registered against Nupur Sharma & others one has been registered against multiple social media entities based on the analysis. Notices will be sent to the social media intermediaries for the details: Delhi Police

— ANI (@ANI) June 9, 2022

دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے اشتعال انگیز بیان بازی کے سلسلہ میں نوپور شرما اور دیگر افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ اے این آئی کے مطابق اس ایف آئی آر میں مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ نتی ایف آئی آر میں نرسنگھا نند کا نام نام بھی شمال ہے۔

اسدالدین اویسی کی اے آئی ایم آئی ایم کے کارکنوں نے جمعرات کو دہلی میں نوپور شرما کے پیغمبر اسلام کے خلاف متنازع تبصرے پر مظاہرہ کیا۔ انہوں نے جنتر منتر کے قریب احتجاج کیا اور اس دوران ان میں سے کچھ کارکنوں کی پولیس اہلکاروں سے جھڑپ ہوگئی۔ حالات پر قابو پانے کے لیے پولیس کو انہیں حراست میں لینا پڑا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اے آئی ایم آئی ایم نے یہ مظاہرہ جمعرات کی دوپہر کو خبر آنے کے بعد کیا کہ اویسی کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اسی دوران پیغمبر اسلام کے خلاف متنازعہ تبصرہ کرنے پر بی جے پی سے نکالے گئے نوین کمار جندل نے کہا ہے کہ انہیں مسلسل دھمکیاں مل رہی ہیں۔ اس دوران ان پر ذہنی دباؤ بھی رہتا ہے۔ گھر والوں پر بھی دباؤ ہے۔ انہوں نے یہ باتیں جمعرات (9 جون 2022) کو ایک ہندی چینل سے بات چیت کے دوران کہیں۔

پارٹی کی کارروائی پر سوال پوچھے جانے پر انہوں نے کہا- اس معاملے پر میرا کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ میں اس پر بحث نہیں کرنا چاہتا۔ نریندر مودی اور امت شاہ نے ملک کے لیے جو کچھ کیا ہے اس زمین پر کسی بھی سیاستدان نے نہیں کیا۔ ملکی دفاع کے لیے کوئی قربانی دی جائے تو اس کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے۔

اس سے قبل، دہلی پولیس نے بدھ کو کہا کہ اس نے کچھ لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جو مبینہ طور پر نفرت انگیز پیغامات پھیلا رہے ہیں، مختلف گروپوں کو اکسا رہے ہیں اور ایسی صورتحال پیدا کر رہے ہیں جس سے امن و امان کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ نوین کمار جندل، شاداب چوہان، صبا نقوی، مولانا مفتی ندیم، عبدالرحمن اور گلزار انصاری کو اسپیشل سیل کے انٹیلی جنس فیوژن اینڈ اسٹریٹجک آپریشن (IFSO) یونٹ کی طرف سے درج ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا ہے۔ آئی ایف ایس سی کے ڈپٹی کمشنر پولیس کے پی ایس ملہوترا نے کہا کہ ایف آئی آر مختلف مذاہب کے لوگوں کے خلاف درج کی گئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN