اردو
हिन्दी
جولائی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ڈوبھال کی ایران کو یقین دہانی، اہانت رسول کے قصورواروں کو سخت سزا دیں گے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ڈوبھال کی ایران کو یقین دہانی، اہانت رسول کے قصورواروں کو سخت سزا دیں گے
599
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

پیغمبر اسلامؐ کے خلاف قابل اعتراض ریمارکس سے پیدا ہونے والا تنازع بھارت دورے پرآئے ہوئےایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان کی این ایس اے اجیت ڈوبھال سے ملاقات میں بھی اٹھا۔ اس پر ڈوبھال نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ اس معاملے کے قصورواروں کو سخت سبق دیا جائے گا۔

امراجالا کی خبر کے مطابق خلیجی ممالک نے بی جے پی رہنماؤں نوپور شرما اور نوین جندل کے پیغمبر اسلام کے بارے میں مبینہ قابل اعتراض ریمارکس پر سخت اعتراض کیا ہے تاہم ایران پہلا ملک ہے جس نے اسے اعلیٰ سطح پر اٹھایا ہے۔ایران کی جانب سے ملاقات کے بعد جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ این ایس اے ڈوبھال نے اپنے احترام کا اعادہ کیا۔ اور کہا کہ غلط بیانی کرنے والوں کے ساتھ حکومت اور متعلقہ ادارے اس قدر سختی سے نمٹیں گے کہ دوسروں کے لیے سبق ہوگا۔

ایران کے وزیر خارجہ نے پیغمبر اسلام کے تئیں ہندوستانی عوام اور ہندوستانی حکومت کے عہدیداروں کے احترام کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں مختلف مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان رواداری، بقائے باہمی اور تاریخی دوستی ہے۔ عبداللہیان نے بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ جے شنکر سے بھی ملاقات کی۔ پی ایم مودی نے ہندوستان اور ایران کے درمیان تاریخی اور ثقافتی تعلقات کو یاد کیا۔

ملاقات کے بعد حکومت کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کو کووڈ کے بعد کے دور میں تبادلے کو تیز کرنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔ وزیراعظم نے ایران کے وزیر خارجہ سے کہا کہ وہ عزت مآب صدر ابراہیم کو مبارکباد پیش کریں۔ وزیراعظم نے کہا کہ وہ ایران کے صدر سے جلد ملاقات کے منتظر ہیں۔

پی ایم مودی نے ٹویٹ کیا، ‘ہندوستان اور ایران کے درمیان صدیوں پرانے تہذیبی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر نتیجہ خیز بات چیت کے لیے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے خوشی ہوئی۔ ہمارے تعلقات نے دونوں ممالک کو باہمی طور پر فائدہ پہنچایا ہے اور علاقائی سلامتی اور خوشحالی کو فروغ دیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN