اردو
हिन्दी
جولائی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اکھلیش کے سیاسی دوست ناراض،مہان دل گیا ،اب راج بھر کے تیور تیکھے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اکھلیش کے سیاسی دوست ناراض،مہان دل گیا ،اب راج بھر کے تیور تیکھے
74
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے تین ماہ کے اندر ایس پی اتحاد میں مسلسل رسہ کشی کی آواز سنائی دے رہی ہے۔ مہان دل کے بعد اوم پرکاش راج بھر کی قیادت والی سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی نے ناراضگی بھرے تیور دکھائے ہیں۔ ایک اور اتحادی شیو پال یادو پہلے ہی ناراض چل رہے ہیں۔

قانون ساز کونسل اور راجیہ سبھا انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کو لے کر ایس بی ایس پی کی ناراضگی سامنے آئی ہے۔

بتا دیں کہ بدھ کو ہی اتحاد کی شراکت دار مہان دل کے صدر کیشو دیو موریہ نے بھی ناراضگی ظاہر کی تھی اور مانا جا رہا ہے کہ کیشو دیو موریہ ایس پی اتحاد سے واک آؤٹ کر سکتے ہیں۔

ایس بی ایس پی کے ترجمان پیوش مشرا نے ٹویٹ کیا ہے کہ اتحادی نے 38 سیٹوں پر لڑ کر 8 سیٹیں جیتیں اور انہیں راجیہ سبھا دی گئی، اس پر ایس بی ایس پی کو کوئی اعتراض نہیں ہے، لیکن ہم 16 سیٹ لڑکر 6 سیٹیں جیتے ہیں تو ہمیں کیوں نظر انداز کیا جارہاہے ۔

پیوش مشرا کا سیدھا نشانہ راشٹریہ لوک دل کے سربراہ جینت چودھری پر تھا۔ اکھلیش یادو نے راجیہ سبھا انتخابات میں جینت چودھری کو ایس پی اتحاد کا امیدوار بنایا تھا اور وہ بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔

‘

’سچائی کو قبول کرنا چاہیے‘

تاہم، ایس بی ایس پی کے صدر اوم پرکاش راج بھر نے کہا ہے کہ وہ ایس پی اتحاد کے ساتھ ہیں اور ان کی پارٹی نہ صرف ایم ایل سی انتخابات میں بلکہ اعظم گڑھ اور رام پور لوک سبھا سیٹوں کے ضمنی انتخابات میں بھی ایس پی کے ساتھ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پارٹی کے ترجمان پیوش مشرا نے جو کہا ہے وہ اہم ہے اور سچائی کو قبول کرنا چاہئے۔

شیو پال الگ الیکشن لڑیں گے

دوسری طرف اکھلیش کے چچا اور سابق کابینہ وزیر شیو پال سنگھ یادو نے بھی بدھ کو اپنی پارٹی کے لیڈروں اور کارکنوں کی میٹنگ بلائی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پرگتی شیل سماج وادی پارٹی (لوہیا) ریاست میں جلد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں اپنے بل بوتے پر الیکشن لڑے گی۔

اکھلیش یادو نے اسمبلی انتخابات میں جینت چودھری کی راشٹریہ لوک دل، اوم پرکاش راج بھر کی سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی، کیشو دیو موریہ کی مہان دل، کرشنا پٹیل کی اپنا دل (کمیونسٹ) کے ساتھ مضبوط اتحاد بنایا۔ لیکن یہ اتحاد اسمبلی انتخابات نہیں جیت سکا۔

اتحادیوں کی یہ ناراضگی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب سماج وادی پارٹی کو دو سیٹوں پر ضمنی انتخابات کا سامنا ہے۔

اسمبلی انتخابات کے فوراً بعد اوم پرکاش راج بھر کی مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی خبریں منظر عام پر آئی تھیں۔ پھر کہا گیا کہ راج بھر بہت جلد ایس پی اتحاد چھوڑ سکتے ہیں۔

ایسے میں دیکھنا ہوگا کہ اکھلیش یادو اتحادیوں کو زیادہ دیر تک ساتھ رکھنے میں کامیاب ہوپاتے ہیں یا نہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN