اردو
हिन्दी
جولائی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کلاس روم میں ساورکر کی تصویر،طلبا کے دو گروپوں میں تصادم

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کلاس روم میں ساورکر کی تصویر،طلبا کے دو گروپوں میں تصادم
72
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کرناٹک:(ایجنسی)

منگلوروکے ایک کالج میں جمعہ کے روز ہندوتوا کے نظریہ ساز ونائک دامودر ساورکر کی تصویر کو کلاس روم میں لٹکانے پر دو طلبا گروپوں میں پرتشدد جھڑپ ہوئی۔ منگلورو پولیس کے سینئر افسران کے مطابق یہ جھڑپ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد اور کیمپس فرنٹ آف انڈیا کے اراکین کے درمیان یونیورسٹی کالج میں ہوئی، جو منگلور یونیورسٹی کا کالج ہے۔

ایک سینئر پولیس افسر نے کہا کہ جمعہ کو کھانے کے وقفے کے دوران ہاتھا پائی ہوئی۔ دونوں گروپوں میں جھگڑا ہوا۔ اس معاملے پر دونوں نے ایک دوسرے کو گالی گلوچ کی اور پھر جسمانی جھگڑا بھی ہوگیا۔ سی ایف آئی کے کچھ طلباء کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ہم اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں اور تحقیقات کی جائیں گی۔

طلبا کے ایک گروپ نے پیر کے روز کالج کے ایک کلاس روم میں بلیک بورڈ کے اوپر ساورکر کی تصویر لٹکا دی تھی۔ کالج کی پرنسپل انسویا رائے نے کہا کہ کالج نے ان پورٹریٹ کو ہٹا دیا کیونکہ وہ بغیر اجازت کے لگائے گئے تھے۔ متعلقہ طلباء کو متنبہ کیا گیا اور انہوں نے بعد میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر تحریری معافی مانگی۔

دکشینا کنڑ یوتھ کانگریس کے جنرل سکریٹری اسماعیل بی نے ان طلبا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا جو یہ واقعہ پیش کررہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ مہاتما گاندھی ہمارے رول ماڈل ہیں۔ محکمہ تعلیم نے سرکلر جاری کرکے واضح کیا ہوگا کہ تعلیمی اداروں میں کس کے پورٹریٹ لگائے جاسکتے ہیں۔ سرکلر پر عمل کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ خاص طور پر واقعہ ایک تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش معلوم ہوتا ہے۔

دریں اثنا تین مسلم لڑکیاں جنہیں یونیورسٹی کالج نے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا تھا، جمعرات کو کالج آنے یا نوٹس کا جواب دینے میں ناکام رہیں۔ کالج کے پرنسپل رائے نے کہا کہ تینوں طالب علموں نے حجاب پر پابندی پر پریس کانفرنس کی اور کلاس کے اوقات میں میڈیا سے خطاب کیا۔

پولیس اہلکار نے کہا کہ طلباء کو اس کے لیے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا گیا تھا اور انہیں جمعرات تک اپنا جواب جمع کرانے کو کہا گیا تھا۔ چونکہ طلبا جواب دینے میں ناکام رہے اور کالج میں بھی حاضر نہیں ہوئے انتظامیہ طلبا کے خلاف کارروائی کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN