اردو
हिन्दी
جولائی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ناموس رسالتؐ پر زبان درازی ناقابل برداشت ، مولانا مفتی محمد احمد خاں

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ناموس رسالتؐ پر زبان درازی ناقابل برداشت ، مولانا مفتی محمد احمد خاں
260
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال :(پریس ریلیز)

گزشتہ روز جمعہ بعد نماز عشاءجامعہ اسلامیہ عربیہ مسجد ترجمہ والی بھوپال میں زیر صدارت امیر شریعت،مفتی اعظم، مولانا مفتی محمد احمد خان ،جمعیۃ علماءکی ایک اہم میٹنگ منعقدہوئی۔

جس میں صدر محترم نے نوپور شرما اور نوین جندل کی ابھی تک گرفتاری نہ ہونے پر بڑے افسوس کا اظہار کیا اور فرمایا کہ ہمارے نبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لئے ہماری جانوں سے بھی زیادہ پیارے وعزیز ہیں، اس لیے صرف دونوں گستاخان رسول کو پارٹی سے برخاست کر دینے سے مسلمانوں کا غصّہ ختم نہیں ہو جائے گا، بلکہ ان دونوں کو گرفتار کر سخت سے سخت سزا دی جائے،جس کے لئے جمعیۃ علماء مدھیہ پردیش کے تمام ضلعی،تحصیلی اوردیہاتی جمعیۃ کے صدور و نظماء اپنے اپنے علاقہ میں پر امن طریقہ سے، اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کلکٹر ،ایس پی کومیمورنڈم سونپ کر نوپور شرما اور نوین جندل کی گرفتاری کا مطالبہ کریں۔ اور حکومت ہند سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد ان دونوں کو گرفتار کیا جائے تاکہ مستقبل میں کوئی اس طرح سے ناموس رسالت پر حملہ نہ کر سکے۔

اس موقع پر مولانا محمد اسحاق قاسمی،جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء مدھیہ پردیش ، حاجی عبد المجیدسالار خان ناظم مالیات جمعیۃ علماء مدھیہ پردیش، مفتی مجیب الدین صدر جمعیہ علماء ضلع بھوپال، مولانا محمد عابد مظاہری،حاجی لئیق ، قاضی اکرام ، محمد کاشف، مفتی شکیل احمد واجدی، محمد عثمان بھائی، محمد ریحان ، حافظ سید قمر علی ، محمد برھان ، مفتی جنید، حافظ نجیب، مفتی موسی، محمد مجاہد،اور دیگر حضرات موجود رہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist