اردو
हिन्दी
جولائی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نوین جندل کے پریوار نے دہلی چھوڑی!

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نوین جندل کے پریوار نے دہلی چھوڑی!
316
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کے خلاف گستاخی کے بعد تنقید کی زد میں آنے والے بی جے پی کے سابق رہنما نوین جندل کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ دھمکیاں ملنے کے بعد ان کے پریوار نے دہلی شہر چھوڑ دیا ہے۔

بتا دیں کہ مسلم کمیونٹی نوپور شرما اور نوین جندل کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑکوں پر ہے۔ بھارت کی کئی اپوزیشن سیاسی جماعتوں نے بھی ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

اس معاملے میں اسلامی ممالک کی شدید مخالفت کے بعد بی جے پی نے نوین جندل کو 6 سال کے لیے پارٹی سے نکال دیا جبکہ نوپور شرما کو معطل کر دیا گیا۔

ماضی میں نوین جندل اور نوپور شرما کو مسلسل دھمکیاں ملتی رہی ہیں اور اس کے بعد نوپور شرما کو دہلی پولیس نے سیکورٹی د ی ہے۔ دہلی پولیس نے کچھ دن پہلے دو ایف آئی آر بھی درج کی ہیں اور ان ایف آئی آر میں نوپور شرما اور نوین جندل کے علاوہ سینئر صحافی صبا نقوی، اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی، متنازع مہنت یتی نرسنگھانند سرسوتی سمیت کل 32 لوگوںکے نام ہیں۔

نوین جندل نے کچھ دن پہلے کہا تھا کہ جب وہ ڈاکٹر کے پاس جا رہے تھے تو جاتے ہوئے کچھ لوگوں نے ان کی ویڈیو بنا لی تھی۔ انہوں نے پولیس کو بھی اس کی اطلاع دی تھی۔ کچھ لوگوں نے نوین جندل کے گھر کی ریکی بھی کی تھی۔ پولیس نے اسے بہت سنجیدگی سے لیا تھا۔

نوین جندل نے کہا ہے کہ وہ اب بھی دہلی میں رہ رہے ہیں لیکن ان کے اہل خانہ خوف کی وجہ سے دہلی چھوڑ چکے ہیں اور یہ ایک طرح سےنقل مکانی کررہے ہیں ۔

نوین جندل کا کہنا ہے کہ انہیں مسلسل جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں اور دھمکی دینے انہیں ا ن کےگھر کی تصاویر بھی بھیجتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انپر بھاری انعام بھی رکھا گیا ہے۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر ایسے کئی پیغامات کے اسکرین شاٹس بھی جاری کیے ہیں جن میں انھیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

نوین جندل نے ٹوئٹ کرکے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کے اور ان کے اہل خانہ کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں اور ان کے گھر کا پتہ سوشل میڈیا پر پوسٹ نہ کیا جائے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN