اردو
हिन्दी
جولائی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایف آئی آر درج کیے بغیر پولیس تفتیش کے لیے تھانے نہیں بلاسکتی:دہلی ہائی کورٹ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایف آئی آر درج کیے بغیر پولیس تفتیش کے لیے تھانے نہیں بلاسکتی:دہلی ہائی کورٹ
271
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

دہلی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ شکایت موصول ہونے کے بعد، ایک پولیس افسر ایف آئی آر درج کیے بغیر کسی شخص کو پوچھ گچھ کے لیے پولیس اسٹیشن نہیں بلا سکتا۔ ہائی کورٹ نے سی آر پی سی کی دفعہ 160 کے تحت پنجاب پولیس کے سائبر سیل کی جانب سے جاری کیے گئے تین سمن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے یہ تبصرہ کیا۔

لائیو ہندوستان کے مطابق جسٹس چندر دھاری سنگھ نے اپنے فیصلے میں سی آر پی سی کی دفعہ 160 کے التزامات کا تفصیل سے حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایف آئی آر درج کیے بغیر تفتیش شروع ہونے کی بات نہیں کی جا سکتی۔ انہوں نے کہا ہے کہ تفتیش کے قانونی اور درست ہونے کے لیے پولیس افسر کو سی آر پی سی کی دفعات کے مطابق کام کرنا ہوگا۔ یہی نہیں، ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ایک پولیس افسر مجسٹریٹ کو رپورٹ کیے بغیر ابتدائی تحقیقات کر کے اپنے اختیارات سے تجاوز نہیں کر سکتا۔

عدالت نے کہا ہے کہ سی آر پی سی کے سیکشن 160 کے تحت سمن/ نوٹس ایک پولیس افسر کی جانب سے جاری کیا جا سکتا ہے جو سی آر پی سی کے دفعات کے تحت شکایت کی تحقیقات کر رہا ہے، لیکن اس سے پہلے کہ اس طرح کی تفتیش شروع کی جائے، ایف آئی آر درج کرنے کی ضرورت ہے۔

تمام حقائق پر غور کرنے کے بعد، ہائی کورٹ نے کلوندر سنگھ کوہلی کے خلاف 25 جنوری، 25 فروری اور 9 مارچ 2022 کو سی آر پی سی کی دفعہ 160 کے تحت جاری کیے گئے سمن کو منسوخ کر دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے یہ حکم کلوندر سنگھ کی عرضی پر دیا ہے۔ انہوں نے موہالی کے ایس اے ایس نگر میں واقع پنجاب پولیس کے سائبر سیل کی طرف سے جاری سمن کو چیلنج کیا تھا اور اسے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

دہلی کے رہائشی اور پیشے سے وکیل عرضی گزار کلوندر سنگھ کوہلی کے خلاف شکایت کی جانچ کے سلسلے میں سی آر پی سی کی دفعہ 160 کے تحت سمن جاری کرکے پنجاب پولیس نے صاحبزادہ اجیت سنگھ (ایس اے ایس ) نگر واقع سائبر سیل تھانے میں ذاتی طور سے پیش ہون کی ہدایت دی تھی ۔ درخواست گزار کے خلاف راج بکرم دیپ سنگھ اور ان کے بیٹے منجن پریت سنگھ کی جانب سے سوشل میڈیا پر بابا جگروپ سنگھ کی موت کے حوالے سے جیوت دیپ سنگھ پر جھوٹے الزامات لگانے اور قابل اعتراض الفاظ استعمال کرنے کی شکایت درج کروائی گئی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN