اردو
हिन्दी
جولائی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

میرٹھ : نوجوان کی داڑھی نوچی، جان لیوا حملہ، پولیس بتا رہی ہے مار پیٹ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بریلی میں کشیدہ حالات اور انٹرنیٹ بند

بریلی کشیدہ حالات انٹرنیٹ بند پولیس چھاؤنی

112
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

میرٹھ :(ایجنسی)

میرٹھ کے سردھنا علاقے میں ایک شخص کی پٹائی کے بعد اس کی داڑھی نوچیگئی اور اسے جھیل میں پھینکنے کی کوشش کی گئی۔ یہ واقعہ ہفتہ کی شام کو سردھنا کے سلاوا پولیس چوکی علاقے میں پیش آیا۔

’دینک جاگرن ‘کی خبر کے مطابق ذیشان اپنے دوست اشرف کے ساتھ جھیل کے قریب سیر کے لیے گیا تھا۔ وہاں دو لوگوں نے ان دونوں پر حملہ کر دیا۔ ان لوگوں نے احتجاج کیا تو ذیشان اور اشرف کی مار پیٹ کردی گئی۔ ذیشان کی داڑھی نوچ لی اور اسے جھیل میں بھی پھینکنے کی کوشش کی۔ شور شرابہ سن کر آس پاس کے لوگ وہاں پہنچے تو دونوں حملہ آور بھاگ نکلے۔

بعد میں پولیس نے حملہ آوروں کی شناخت دیپک اور بھورا کے طور پر کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ پولیس نے کہا کہ اس واقعہ میں داڑھی نوچنے کی بات غلط ہے ، حالانکہ متاثرہ اور اس کے اہل خانہ کا یہی کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے ذیشان کی داڑھی بھی نوچی تھی۔ حملہ آوروں نے اینٹ مار کر ذیشان کو زخمی بھی کردیاتھا۔ پولیس نے زخمی حالات میں ذیشان کو اسپتال میں بھرتی کرادیا ہے ۔

सरधना थाना क्षेत्र में सलावा पुलिस चौकी के पास एक व्यक्ति जा रहे थे जिनके साथ कुछ लड़कों द्वारा मारपीट की गई। घटना की सूचना मिलने पर पुलिस ने मामला दर्ज़ किया है और एक व्यक्ति को गिरफ़्तार कर लिया गया है। तथ्यों के आधार पर मामले की जांच की जा रही है: प्रभाकर चौधरी, SSP, मेरठ, UP pic.twitter.com/gTrMKmzZSH

— ANI_HindiNews (@AHindinews) June 12, 2022

اس واقعہ میں پولیس کا جو بیان سرکاری طور پر آیا ہے، اس سے ہی یہ معلوم ہوتا ہے کہ پولیس اس معاملے سے کس طرح نمٹ رہی ہے۔ میرٹھ کے ایس ایس پی پربھاکر چودھری کا بیان اے این آئی نیوز ایجنسی نے جاری کیا ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق سردھنا تھانے کے علاقے میں ایک شخص سلاوا پولیس چوکی کے قریب جا رہے تھے، جن کے ساتھ کچھ لڑکوں کے ذریعہ مار پیٹ کی گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس نےمعاملہ درج کیا ہے اور ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حقائق کی بنیاد پر معاملے کی جانچ کی جارہی ہے ۔

ایس ایس پی میرٹھ کے بیان سے صاف ہے کہ پولیس اسے معمولی مارپیٹ کے واقعہ کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ جبکہ یہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو درہم برہم کرنے والا واقعہ ہے۔ جس میں دو نوجوانوں کو ان کے مذہب کی وجہ سےمار پیٹ کیا گیا ہے اور پولیس کی نظر میں یہ محض لڑائی ہے۔ یہ واقعہ یوپی میں امن و امان کی خراب صورتحال کی ایک مثال ہے۔ جہاں مذہب کی بنیاد پر بلڈوزر چلائے جا رہے ہیں اور یہی بات ایسے مجرموں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN