اردو
हिन्दी
جولائی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اپنے شہریوں سےغیر ملکی دشمن جیسا سلوک افسوس ناک :مولانا حکیم الدین قاسمی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اپنے شہریوں سےغیر ملکی دشمن جیسا سلوک افسوس ناک :مولانا حکیم الدین قاسمی
76
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (نامہ نگار)

حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والے بی جے پی کے سابق لیڈران کی اب تک گرفتاری نہ ہونے سے ملک کے انصاف پسند طبقات میں سخت بے چینی پائی جارہی ہے۔ اسی مانگ کو لیکر گزشتہ جمعہ ملک کے مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرہ ہوئے۔

احتجاج کرنے والوں پر یوپی میں کئی جگہ سخت مقدمات لگاکر بڑی تعداد میں گرفتاریاں کی جارہی ہیں اور غیر قانونی طریقے پر ان کے گھروں کو مسمار کرنے کی کارروائی بھی شروع ہوگئی ہے۔

ایسے میں جمعیۃ علماء ہند کے قومی جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی نے حکومتوں کی غیر قانونی کارروائیوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے معزز عدالتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومت کی تاناشاہی کا از خود نوٹس لیکر ان کے ظلم و جبر پر روک لگائیں۔ اس سلسلے میں جہاں گیر پوری دہلی کی مثال بھی ہمارے سامنے ہے جہاں جمعیت کی درخواست پر عدالت عظمی نے انہدامی کارروائی پر روک لگادی تھی.

مولانا نے کہا کہ دنیا کے کسی بھی ملک میں آئین و قانون سے بالا تر ہوکر کسی کے گھر کو مسمار کردینے کی اجازت نہیں ہے، لیکن اس کے باوجود بھارت جیسی سب سے بڑی جمہوریت میں آئین و قانون کا گلا گھونٹنا اور عوام الناس کو انصاف مہیا کرانے والے اداروں کا خاموش رہنا ملک کو انارکی کی طرف لے جانے والا عمل ہے۔

مولانا نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری شہریوں کو بسانے کی ہوتی ہے نا کہ اجاڑنے کی۔ انھوں نے الہ آباد کے جاوید صاحب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس ملک کے شہری ہیں لیکن ان کے ساتھ اور ان جیسے دوسرے لوگوں کے ساتھ غیر ملکی دشمنوں کی طرح سلوک کیا جارہا ہے جس سے لوگوں میں یہ احساس بڑھتا جارہا ہے کہ سرکار اور اس کی ایجینسیاں ایک خاص طبقے کو اس کے احتجاج جیسے آئینی حقوق سے محروم کرنے اور ڈرانے کی کوشش کررہی ہیں.

مولانا حکیم الدین قاسمی نے بتلایا کہ ملک کے مختلف مقامات پر جن لوگوں کو بےجا گرفتار کیا گیا ہے ان کی قانونی لڑائی لڑنے کیلئے جمعیۃ علماء تیار ہے اور الگ الگ جگہوں پر وکلاء کا پینل تشکیل دیا جارہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN