اردو
हिन्दी
جولائی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

صدر کے لیے پوار ہوں گے اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار؟

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
صدر کے لیے پوار ہوں گے اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار؟
99
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

صدارتی انتخاب سے قبل اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگیں جاری ہیں۔ اتفاق رائے سے امیدوار کی تلاش تیز ہو رہی ہے۔ ان میٹنگوں میں شرد پوار کا نام بھی سامنے آ رہا ہے، توقع ہے کہ وہ بھارت کے اعلیٰ عہدے کے انتخاب کے لیے اپوزیشن امیدوار کے طور پر اپنی جگہ بنا سکتے ہیں۔

کانگریس نے مبینہ طور پر صدر کے عہدے کے لیے شرد پوار کو اپنی حمایت سے آگاہ کیا ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر ملکارجن کھرگے نے پارٹی سربراہ سونیا گاندھی کے پیغام کے ساتھ گزشتہ جمعرات کو شرد پوار سے ملاقات کی۔ دونوں کی ملاقات ممبئی میں ہوئی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ این سی پی لیڈر نے اس تجویز پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

اتوار کو شرد پوار کو اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما سنجے سنگھ کا بھی فون آیا تھا۔ بتا دیں کہ کھرگے نے اس سلسلے میں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے اور تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن سے بھی بات کی تھی۔

کانگریس لیڈر نے بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے بھی فون پر بات کی، جنہوں نے بدھ کو دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں اپوزیشن کی میٹنگ بلائی ہے تاکہ صدارتی انتخاب کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

ہندوستان کے اگلے صدر کے لیے انتخابات 18 جولائی کو ہوں گے اور ضرورت پڑنے پر ووٹوں کی گنتی تین دن بعد کی جائے گی۔ صدر رام ناتھ کووند کی میعاد 24 جولائی کو ختم ہو رہی ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ شرد پوار، جو ہندوستان کے سینئر ترین سیاست دانوں میں سے ایک ہیں، کو کئی اتحاد اور مخلوط حکومتیں بنانے اور توڑنے کا سہرا جاتا ہے۔ انہوں نے مہاراشٹر میں بی جے پی کو اقتدار سے دور رکھنے کے لیے شیو سینا، این سی پی اور کانگریس کو اکٹھا کرکے حکمران اتحاد تیار کیا۔ بی جے پی نے اپنی پارٹی کے سربراہ جے پی نڈا اور مرکزی وزیر راج ناتھ سنگھ کو تمام جماعتوں سے بات چیت کرنے اور صدارتی انتخاب کے حوالے سے اتفاق رائے کی طرف لے جانے کا اختیار دیا ہے۔ کئی ناموں پر قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، لیکن بی جے پی کی طرف سے کسی کی تصدیق نہیں کی گئی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN