اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نفرت انگیز مہم:محمد زبیر کے خلاف ایف آئی آر کرنے والوں کو انعام ملے گا‘

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نفرت انگیز مہم:محمد زبیر کے خلاف ایف آئی آر کرنے والوں کو انعام ملے گا‘
79
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

فیکٹ چیکنگ کرنے والی ویب سائٹ آلٹ نیوز اور اس کے شریک بانی محمد زبیر کے خلاف ایف آئی آر کرانےوالے کو ایک ہزار کا انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ مہم ایک ٹویٹ کے ذریعے شروع کی گئی تھی اور اسے سوشل میڈیا پر مسلسل فروغ دیا جا رہا ہے۔دائیں بازو کی تنظیموں کو آلٹ نیوز محمد زبیر مسلسل کھٹک رہے ہیں۔

ٹویٹر پر @arunpudur نام کے ایک ٹویٹر ہینڈل سے ٹویٹ کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اگر کسی بھی ریاست یا مرکز کے زیر انتظام خطے میں پہلی ایف آئی آر@ ALTNeesاور @zoo_bear(زبیر احمد) کےخلاف کرائےگا۔ اسے ایک ہزار روپےکاانعام ملےگا۔ اس میں کہا گیاہےکہ اگر کوئی دونوں کو گرفتار کرایا دےگا تو اسے ہزار روپے کاانعام ملے گا اور 50 ہزاراسےملےگا، جوزبیراحمدکوسزاکرادےگا۔

⚠️Announcing Rewards for Legal action against @zoo_bear & @AltNews

👉🏼₹1,000 for First FIR filed against him & his portal, for each State & UT.

👉🏼₹10,000 first person to get him arrested.

👉🏼₹50,000 first person to get him convicted & get long jail time.

— Arun Pudur (@arunpudur) June 14, 2022

اس ٹویٹ میں مزید لکھا گیا ہے کہ اس میں کچھ بھی غیر قانونی نہیں ہے۔ یہ ایوارڈز پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر ہیں۔ اس نے اپنے ان باکس میں ایف آئی آر کی اطلاع دینے کو کہا ہے۔ اس ٹویٹ کوابھی تک 6972 بار ری ٹویٹ کیا گیا اور تقریباً 400 بار کوٹ کیا گیا۔ لیکن اسی ٹویٹر ہینڈل میں بتایا گیا ہے کہ کل دو لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ جبکہ مہم چلانے والے کو توقع ہے کہ 28 ریاستوں اور 8 مرکز کے زیر انتظام خطوں میں ایف آئی آر درج کی جائیں گی۔ اس ٹویٹ میں سب سے زیادہ غصہ محمد زبیر پر نکالا گیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اس شخص کا جیل جانا ضروری ہو گیا ہے۔

ارون پڈور نامی اس شخص کے بارے میں زیادہ معلومات اس کے ٹویٹر بائیو یا کہیں اور دستیاب نہیں ہیں۔ بائیو میں اس شخص نے خود کو بزنس مین لکھا ہے۔ لیکن کسی کمپنی وغیرہ کا کوئی لنک نہیں ہے۔ اپنے پروفائل کا لنک ٹیلی گرام پر دیا ہے۔ وہاں بھی یہی پیغام ہے۔ اس شخص کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔ ارون پڈور کے ٹویٹر اور ٹیلی گرام ہینڈل کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ یہ شخص کٹر ہندوتوا کا حامی ہے۔

زبیر کے حق میں مہم

Unflinchingly and Proudly #IStandWithZubair @zoo_bear is a real patriot.

— Sayema (@_sayema) June 14, 2022

دوسری جانب آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کے حق میں زبردست مہم جاری ہے۔ جس میں ان کے خلاف درج ایف آئی آر کی مخالفت کی گئی ہے۔ بہت سے لوگوں نے محمد زبیر کو جمہوریت کی آواز قرار دیا ہے۔ کچھ لوگوں نے لکھا ہے کہ اگر آپ سچ کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو آپ کو زبیر کا ساتھ دینا ہوگا۔ سوشل میڈیا #IStandWithZubair جیسے ہیش ٹیگز سے بھر گیا ہے۔ ریڈیو مرچی کی آر جے صائمہ نے زبیر کو حقیقی محب وطن قرار دیا۔

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے بھی زبیر سے اظہار یکجہتی کیا۔

#IStandWithZubair

— Swara Bhasker (@ReallySwara) June 15, 2022

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN